Thu, 11 Jun 2020 23:00:57
سعودی عرب میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے روزانہ 20 لاکھ ماسک تیار کیے جارہے ہیں اور اس وقت ملک میں ڈھائی کروڑ ماسک دستیاب ہیں۔
View more
Thu, 11 Jun 2020 22:49:00
دہلی میں کورونا وائرس کے بحران سے متعلقہ صورتحال پر قابو پانے کا دعوے کرتے ہوئے جمعرات کو بی جے پی اور عام آدمی پارٹی (آپ) پرکانگریس نے نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ اس بڑے بحران کے دوران انہوں نے مل کر دہلی کو برباد کردیا ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2020 22:40:44
اتر پردیش میں 69 ہزار اساتذہ کی بھرتی میں گھوٹالہ سامنے آیا ہے۔ اسسٹنٹ ٹیچر کی تقرری امتحان کے ٹاپر دھرمیندر پٹیل یہ بھی نہیں بتاسکے کہ ملک کے صدرجمہوریہ کون ہیں؟
View more
Thu, 11 Jun 2020 22:34:35
وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے لوگوں سے پابندیوں پر عمل کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہاکہ اگر لوگ پابندیوں کا احترام نہیں کرتے ہیں تو ریاست میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ ہو سکتا ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2020 22:24:01
روزانہ کورونا کے اوسطا 1250 نئے معاملے آنے کے ساتھ ہی دہلی میں یکم جون سے محض آٹھ دن میں 10000 مریض سامنے آئے ہیں جبکہ پہلے 10000 تک پہنچنے میں 79 دن لگے۔
View more
Thu, 11 Jun 2020 22:17:00
سپریم کورٹ نے میڈیکل کورس میں اندراج کے لئے ملک گیر سطح کے کوٹے میں تمل ناڈو کی طرف سے چھوڑی گئی نشستوں میں دیگر پسماندہ طبقوں (او بی سی) کو 50 فیصد ریزرویشن کو یقینی بنانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت سے یہ کہتے ہوئے جمعرات کو انکار کر دیا کہ ریزرویشن کا حق بنیادی حق نہیں ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2020 22:10:07
دہلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے درمیان تاریخی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے آج باضابطہ یہ اعلان کر دیا کہ جامع مسجد عام نمازیوں کے لیے 30 جون تک بند کی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2020 22:07:08
کانگریس نے اتر پردیش میں اساتذہ بھرتی گھوٹالہ کے مجرموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی حکومت سے سپریم کورٹ کے ایک جج کے ساتھ پورے معاملے کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا اور اس معاملے میں بدنام کی گئیں انامیکا شکلا کو انصاف دلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2020 22:04:40
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کے ذریعہ جولائی کے آخر تک یہاں کورنا انفیکشن والے مریضوں کی مجموعی تعداد 5.5 لاکھ پہنچنے کا بیان لوگوں میں خوف کا سبب بن گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy