Sat, 20 Jun 2020 22:35:25
چین کے ساتھ چل رہی کشیدگی کے حوالہ سے وزیر اعظم نریندر مودی نے 19 جون کو کل جماعتی اجلاس کے دوران یہ دعوی کیا تھا کہ ہماری زمین میں نہ کوئی داخل ہوا ہے اور نہ داخل ہوا تھا۔
View more
Sat, 20 Jun 2020 22:31:26
دہلی فسادات پر دائر دہلی پولیس کی چارج شیٹ کو یکطرفہ، متعصبانہ، اور خاص ذہنیت کی تکمیل پر مبنی اور قانون کی خلاف ورزری قرار دیتے ہوئے جمعیۃ علمائے ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ جمعیۃ متاثرین کو انصاف دلانے کے لئے تمام ممکنہ قانونی طریقے اختیار کرے گی۔ اس کے لئے وکلاء کی ٹیم تشکیل کردی گئی ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2020 21:57:04
یوروپی پارلیمنٹ نے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت اور ہر طرح کی نسل پرستی کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2020 21:51:46
لداخ کی وادی گلوان میں چینی فوج کی جارحیت کے سبب 20 ہندوستانی فوجیوں کی شہادت پر گزشتہ شام طلب کی گئی کُل جماعتی میٹنگ پر ہفتہ کے روز سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے مودی حکومت پر سوال اٹھائے ہیں۔
View more
Sat, 20 Jun 2020 21:49:00
وادی کشمیر میں کورونا متاثرہ دو خواتین کی ہفتے کی صبح موت واقع ہونے کے ساتھ اس وائرس سے متعلق اموات کی تعداد بڑھ کر 78 ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2020 21:45:09
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ کیا چینی باشندوں کو بھی جموں وکشمیر میں ڈومیسائل حقوق کے لئے درخواستیں جمع کرنی ہوں گی یا انہیں ڈومیسائل بخود مل جائیں گے۔
View more
Sat, 20 Jun 2020 20:38:44
آج شام جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق اڈپی ضلع میں کووِڈ وباء اپنی پوری رفتار سے جاری ہے۔ سنیچر کے دن جملہ 13افراد کو کووِڈ 19کا مرض لاحق ہونے کی تصدیق ان کی جانچ رپورٹ سے ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2020 18:50:08
بھٹکل تعلقہ کے چوتنی ندی سے آج صبح ایک 55 سالہ خاتون کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کے تعلق سے پتہ چلا ہے کہ موگلی ہونڈا کی رہنے والی یہ خاتون تین دنوں سے لاپتہ تھی۔ خاتون کی نعش دیکھ کر اندازا لگایا گیا ہے کہ یہ قریب دو دن پرانی نعش ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2020 13:08:57
جنوبی کینرامیں بھاری برسات کے بعد ہر سال کی طرح الال اور اس کے اطراف کے ساحلی علاقے میں سمندری کٹاؤ سے مکانات گرنے اور بہہ جانے کا خطرہ اس بار بھی پید اہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy