Fri, 19 Jun 2020 23:25:16
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کی بد نظمی اور مرنے والوں کی لاشوں کے ساتھ بد سلوکی کے ازخود نوٹس لیے گئے معاملے میں آج سماعت کرتے ہوئے تمام ریاستوں میں جانچ کی قیمتوں میں یکسانیت سمیت متعدد رہنما ہدایات جاری کیں۔
View more
Fri, 19 Jun 2020 23:22:20
جنوبی کشمیر کے شوپیاں و پلوامہ اضلاع میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹس کے مابین ہونے والی دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں 8 ملی ٹینٹ مارے گئے ہیں۔
View more
Fri, 19 Jun 2020 23:17:43
ملک میں کورونا وائرس انفیکشن کے مسلسل بڑھتے ہوئے معاملوں کے درمیان اب تک دو لاکھ سے زائد متاثرین صحت مند ہوچکے ہیں اور گزشتہ دو دنوں میں مرنے والوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔
View more
Fri, 19 Jun 2020 23:12:25
راجدھانی دہلی میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعہ گزشتہ دنوں کی گئی سلسلہ وار میٹنگوں کے بعد 242 کنٹیمنٹ زونوں میں دو لاکھ 20 ہزار لوگوں کا سروے کیا گیا اور دوگنی تعداد میں کورونا کی جانچ کی گئی۔
View more
Fri, 19 Jun 2020 23:09:20
وادی کشمیر میں ایک کمسن بچے اورعمر رسیدہ شخص کی کورونا سے موت واقع ہونے کے ساتھ جموں و کشمیر میں اس وائرس سے متعلق اموات کی تعداد بڑھ کر 75 ہوگئی ہے۔
View more
Fri, 19 Jun 2020 23:06:23
ساحل آن لائن کی ایک وڈیو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے اور کسی کو بدنام کرنے کی وڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہونے پر بھٹکل ٹاون پولس تھانہ میں نامعلوم لوگوں کے خلاف شکایت درج کی گئی ہے۔
View more
Fri, 19 Jun 2020 23:05:54
دہلی میں کورونا بحران گہراتا ہی جا رہا ہے۔ ایک طرف جہاں کیجریوال حکومت نے لگاتار لاپروائی کی وہیں مرکزی حکومت بھی راجدھانی کو نظر انداز کرتی رہی۔
View more
Fri, 19 Jun 2020 23:01:40
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے جمعہ کے روز وارانسی میں ایک صحافی پر ہوئی ایف آئی آر کو لے کر یوگی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ سچائی سامنے لانے پر یو پی حکومت صحافیوں، سابق افسران اور اپوزیشن لیڈران پر ایف آئی آر کروا رہی ہے۔
View more
Fri, 19 Jun 2020 22:51:46
تلنگانہ میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران تیز ہواوں کے ساتھ کئی مقامات پر 30 سے 40 کلومیٹر کی رفتار سے دھول بھری آندھی چلنے اور بجلی گرنے کا اندیشہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy