Sat, 20 Jun 2020 12:49:12
کورونا وائرس متاثرین کے پرائیویٹ اسپتالوں میں علاج کے لئے ریاستی حکومت نے شرحوں کاتعین کیاہے۔ کابینہ کے اگلے اجلاس میں ان شرحوں کو باضابطہ منظوری دی جائے گی، یہ اعلان جمعہ کے روز وزیرصحت بی سری راملو نے کیا۔
View more
Sat, 20 Jun 2020 12:42:47
ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ- 19) کے 14516 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس وبا سے مزید 375 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کورونا کے 9120 مریض صحت یاب بھی ہوئے۔
View more
Sat, 20 Jun 2020 12:08:25
ریاستی حکومت نے ابھی یہ طے نہیں کیاہے کہ اگلا تعلیمی سال کب سے شروع کیاجائے،یہ بات وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیم سریش کمار نے کہی ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2020 12:02:52
کورونا وائر س سے بچنے کے لئے مرکزی اور ریاستی حکومت نے ملک کے ہرباشندے پر یہ لازمی قرار دیاہے کہ ماسک کااستعمال کریں۔ لیکن عوام کی نمائندگی کرنے والے افراد ہی اگر حکومت کے اس فرمان کو کھلے عوام توڑنے لگے تو ا سے لاپروائی کے سوا اورکیاکہاجاسکتاہے،
View more
Sat, 20 Jun 2020 11:58:07
بنگلورو پولیس کمشنر یٹ کی حدود میں 36پولیس والے کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور ان میں سے ایک کی موت ہو ئی ہے۔6افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ یہ بات جمعہ کے روز شہر کے پولیس کمشنر بھاسکر راؤ نے ایک اخباری کانفرنس کے دوران کہی۔
View more
Sat, 20 Jun 2020 11:52:24
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈی کے شیو کمار 2جولائی کو کے پی سی سی صدارت باضابطہ سنبھالنے کے سلسلے میں ایک بہت بڑے پروگرام کی تیاری میں ہیں۔
View more
Sat, 20 Jun 2020 11:36:35
خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی ) نے جرائم کی دنیا کے سرغنہ روی پجاری کو 10 دن کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ وہ اس سے منگلورو سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق وکیل نوشاد قاسمجی کے قتل کے سلسلہ میں پوچھ گچھ کرے گی۔
View more
Sat, 20 Jun 2020 11:05:13
کوروناوائرس کا بے لگام پھیلاؤرُکنے کانام نہیں لے رہا ہے۔ریاست میں ہرگزرتے دن کے ساتھ کووِڈ۔19کے متاثرین کی تعدادمیں بے تحاشہ اضافہ باعث تشویش بناہواہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2020 10:54:41
جمعہ کے دن جنوبی کینرا میں کووِڈ کے 13نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جن میں سے 11افراد بیرونی ملک سے واپس لوٹے ہوئے ہیں۔ جبکہ اڈپی ضلع میں 11نئے معاملے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy