Fri, 19 Jun 2020 01:14:21
دبئی سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے بھٹکل لوٹنے والے 184 مسافروں میں سے اب تک 104 لوگوں کی رپورٹ کورونا نیگیٹو آئی ہے، بقیہ 80 لوگوں کی بھی رپورٹ ایک دو دن میں موصول ہوگی۔ اس بات کی اطلاع محکمہ ہیلتھ کے ایک آفسر نے دی۔
View more
Fri, 19 Jun 2020 00:44:37
دبئی اور عرب امارات کے شہروں سے بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ بھٹکل پہنچنے والے 184 لوگوں میں سے 47 لوگوں کو آج سرکاری کورنٹائن سے گھرجانے کی اجازت دی گئی ہے اور خبر ملی ہے کہ آج دیر شام یہ لوگ اپنے اپنے گھر چلے گئے ہیں جہاں ان کو مزید سات دنوں تک گھر پر ہی کورنٹائن میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 20:57:37
کورونا وائرس کے انفیکشن کے مسلسل بڑھتے معاملوں کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج دہلی اور قومی راجدھانی علاقے میں صورت حال کا جائزہ لیا۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 20:50:59
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے تقریباً 13 ہزار نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد گزشتہ روز کے مقابلے میں کافی کم ہے اور سات ہزار سے زیادہ افراد صحت مند ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 20:45:18
مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں کورونا کے 57 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 4191 ہوگئی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 20:41:55
سپریم کورٹ نے کورونا وبا کے پیش نظر اوڈیشہ کے پوری واقع بھگوان جگن ناتھ کی اس برس ہونے والی رتھ یاترا پر روک لگا دی ہے۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 20:38:47
وادی کشمیر کے دو مختلف اضلاع میں کورونا میں مبتلا دو عمر رسیدہ مریضوں کی موت واقع ہونے کے ساتھ جموں وکشمیر میں اب تک اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 71 ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 20:35:13
دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے پیش نظر ان کے ماتحت وزارتوں کا کام فی الحال نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کو سونپا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy