Sun, 21 Jun 2020 21:09:23
بارکور میں پیش آئے ایک حادثے میں کار بے قابو ہوگئی اور سڑک کنارے واقع چولی کیرے نامی پانی کے گڈھے گرگئی جس کے نتیجے میں کار میں موجود سنتوش شیٹی نامی شخص ہلاک ہوگیا جبکہ ایک خاتون کی حالت بہت ہی سنگین بتائی جارہی ہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 18:49:04
دہائی کا پہلا مکمل سورج گرہن اتوار کو ہوا۔ یہ حلقہ دار سورج گرہن تھا جس کے مشاہدہ کے لئے لوگ کافی پُرجوش تھے۔ جب سورج اور چاند ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوتے ہیں تو مکمل سورج گرہن ہوتا ہے لیکن چاند کا سائز نسبتاً چھوٹا ہوتا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ سورج چمکتی ہوئی انگوٹھی کی طرح لگتا ہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 18:18:11
کاروار انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (کمس) اسپتال سے آج سات لوگوں کو صحت یاب ہونے اور کورونا رپورٹ نیگیٹو آنے پر ڈسچارج کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 12:45:05
راجستھان میں پرائیویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اور لیباریٹریوں میں 2200 روپے میں کووڈ۔19 کی جانچ ہوسکے گی۔ سرکاری ذرائع نے آج بتایا کہ اس سلسلہ میں طبی محکمہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری روہت کمار سنگھ نے تمام پرائیویٹ اسپتالوں اور لیباریٹریوں کو احکامات جاری کردیئے ہیں۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 12:40:01
دارالحکومت چنئی اور تین پڑوسی اضلاع میں کورونا وائرس (کووڈ- 19) کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی مدت میں 12 دن کی توسیع کے سبب معمولات زندگی ٹھپ ہوچکیں ہیں اور سڑکیں سنسان و ویران نظر آ رہی ہیں۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 12:32:39
کنکن ناڈی علاقے میں بیف لے جارہے ایک ٹیمپو کو روک کر ڈرائیو ر کی پیٹائی کرنے کے بعد گاڑی میں موجود 200کلو گرام گوشت شرپسندوں نے کیروسین انڈیل دیا اور گوشت ناقابل استعمال بنادیا۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 12:18:32
تمل ناڈو کے وزیراعلی ای کے پالانی سوامی نے کہا ہے کہ چنئی اور تین اضلاع میں 12 دنوں کا مکمل لاک ڈاؤن لوگوں کو تکلیف پہنچانے کےلئے نہیں بلکہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے کیا گیا ہے اور ایشور ہی جانتا ہے کہ ریاست میں اس وبا کا خاتمہ کب ہوگا۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 12:14:17
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ دنیا کے بڑے نام مشرف مرتضیٰ، نفیس اقبال اور بائیں ہاتھ کے اسپینر نجمل اسلام کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 12:09:05
چین کے معاملے میں مرکزی حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعتماد دلاتے ہوئے سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ اب حکومت کو یہ یقینی بنانا ہوگا کہ ملک کی سرحدوں کے ساتھ ہی عوام کے اعتماد کی بھی سو فیصدی حفاظت ہو۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy