Sun, 21 Jun 2020 22:17:36
پولیس اہلکاروں میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان بنگلور پولیس کے پولیس کمشنر بھاسکر راؤ نے پولیس اہلکاروں کو ایک انوکھا حکم دیا ہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 22:14:13
نیشنل گرین ٹریبونل (این جی ٹی) نے بنگلورو کے نواحی علاقہ بوماسندرا کے قریب کیتھی گانھلی جھیل میں آلودگی پھیلانے پر کرناٹک حکومت پر 10 لاکھ روپے کا عبوری جرمانہ عائد کیا ہے اور کہا ہے کہ آلودگیوں کو آبی ذخائر میں پھینکنے پر روک نہ لگاکر حکام کے ذریعہ جرم کیاجارہاہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 22:11:01
دہلی کے صفدرجنگ انکلیو میں سیکیورٹی گارڈز نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر وزارت خارجہ کے ایک ریٹائرڈ اہلکار کے گھر لوٹ مار کی وردات کوانجام دیا۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 22:07:49
دہلی حکومت نے متعلقہ حکام کو سینئر شہریوں، بیواؤں اورمعذوروں کی پنشن سے متعلق تمام زیر التواء درخواستوں کو جون کے آخر تک نمٹانے کا حکم دیا ہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 22:07:20
دبئی سے چارٹرڈ فلائٹ کےذریعے بھٹکل پہنچنے والے تمام 184 لوگوں کی رپورٹ موصول ہوچکی ہے جس میں ایک کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آنے پر اُسے کاروار شفٹ کیا گیا ہے تو بقیہ 183 لوگوں کو مزید سات دنوں کے لئے ہوم کورنٹائن پر گھر بھیجا گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 22:05:08
نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے اتوار کے روز بین الاقوامی یوم یوگا کے موقع پر کہا کہ لوگوں کو کورونا وائرس کے انفیکشن اور ضرورت سے زیادہ ہونے والی وبا کے خلاف مل کر لڑنے کے لئے جسمانی اور دماغی طور پر صحت مند ہونا چاہئے۔
View more
Sun, 21 Jun 2020 21:57:04
ملک میں عالمی وباکورونا وائرس کا پھیلاؤ دن بہ دن بڑھتا ہی جارہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 15,413 نئے کیسز کے ساتھ تعداد چار لاکھ کو عبورکرچکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy