Sun, 28 Jun 2020 21:34:41
لوک نائک جے پرکاش نارائن (ایل این جے پی) اسپتال کے ایک ڈاکٹر جو عالمی وبا کووڈ -19 سے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر مریضوں کی زندگیوں کو بچانے کی کوشش کر رہے تھے اتوار کو اسی جان لیوا وائرس سے موت ہو گئی۔
View more
Sun, 28 Jun 2020 21:27:01
کانگریس نے کہا ہے کہ چین نے ہندوستانی سرحد پر متعد پوائنٹ پر قبضہ کرلیا ہے لیکن مودی سرکار اس بارے میں کچھ بھی بولنے کے لئے تیار نہیں ہے
View more
Sun, 28 Jun 2020 21:09:28
قومی راجدھانی میں بڑھتے ہوئے کورونا کے معاملوں کے حوالہ سے مرکزی اور دہلی حکومت میں روز اول سے ہی تناتنی کی خبریں آتی رہی ہیں۔
View more
Sun, 28 Jun 2020 20:47:19
منگلورو میں کورونا کے بڑھتے قہر کو دیکھتے ہوئے احتیاطی اقدام کے طور پر سٹی میونسپل کارپوریشن کو ایک ہفتے تک عوام کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
View more
Sun, 28 Jun 2020 20:20:59
کورونا اب تیزی کے ساتھ کرناٹک میں اپنی دہشت طاری کررہا ہے، پہلے ہی لوگ کورونا وباء سے پریشان ہیں، ملک بھر میں ہوئے لاک ڈاون سے عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے، مگر کورونا کے دن بدن بڑھتے معاملات سے عام زندگی معمول کی طرف لوٹنے تو دور، کورونا کے معاملات عوام میں مزید دہشت پیدا کررہے ہیں۔ آج ایک ہی دن کرناٹک میں کورونا سے متاثرین کی تعداد ایک ہزار کو پار ہوگئی ہے، ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کرن
View more
Sun, 28 Jun 2020 19:13:32
سرسی سے پانچ، انکولہ سے تین اور کاروار اور بھٹکل کے دو، دو لوگوں سمیت آج ضلع اُترکنڑا میں کورونا کے 14 معاملات سامنے آئے ہیں اور تمام لوگوں کو کاروار انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (کیمس) میں منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 28 Jun 2020 18:59:25
چوری کے الزم میں گرفتار کیا گیا ایک شخص کووِڈ پوزیٹیو نکلا ہے جس کی وجہ سے سرسی پولیس اسٹیشن کا عملہ سخت پریشان ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 28 Jun 2020 18:53:48
ضلع جنوبی کینرا میں کورونا نے آج ایک ہی دن میں تین مریضوں کی جان لے لی۔خیال رہے کہ آج صبح میں دو افراد موت کا شکار ہوگئے تھے۔ پھر دوپہر کو ایک خاتون نے کورونا سے لڑتے ہوئے دم توڑ دیا۔اس طرح ضلع میں کورونا سے اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 28 Jun 2020 17:56:42
بھٹکل ریلوے اسٹیشن سے ایک نابالغ لڑکا اور لڑکی کی گھر چھوڑ کر فرار ہونے کی کوشش ناکام ہوگئی جب مقامی اہلکاروں نے شک کی بنیاد پر دونوں سے پوچھ گچھ کرتے ہوئے حققیقت سے آگاہی حاصل کرلی اور دونوں کے گھروالوں کو خبر کردی، بعد میں دونوں کے گھروالے بھٹکل ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے اور اپنے بچوں کو اپنے ساتھ لئے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy