Sun, 28 Jun 2020 12:29:40
ایک طرف کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے دوسری طرف ان کی آخری رسومات ادا کرنا ان کے ورثاء کے لئے سر درد بنا ہوا ہے۔
View more
Sun, 28 Jun 2020 12:04:46
دبئی سے حال ہی میں لوٹنے والے ایک شخص کی رپورٹ آج کورونا پوزیٹیو آنے کے بعد اُسے فوری طورپر کاروار کوویڈ وارڈ کے لئے شفٹ کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 28 Jun 2020 12:00:49
اب تک دوسری ریاستوں اور بیرون ملک سے ضلع شمالی کینرا میں لوٹنے والوں کے لئے کوارنٹین اور کووِڈ جانچ کرنا لازمی تھا۔
View more
Sun, 28 Jun 2020 11:55:55
محکمہ صحت کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع میں کورونا کا قہر تھمتا نظر نہیں آرہا ہے۔
View more
Sun, 28 Jun 2020 11:44:56
کرناٹک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اضافے سے دہشت زدہ ریاستی حکومت نے یہ اعلان کیا ہے کہ آئندہ اتوار (5؍جولائی) سے ریاست بھر میں ہر اتوارمکمل لاک ڈاؤن رہے گا اور سرکاری دفاتر ہفتے میں صرف 5دن کام کریں گے-
View more
Sun, 28 Jun 2020 00:20:35
کورونا نے آج سنیچر کو کرناٹک میں زبردست قہربرپا کردیا ہے کیونکہ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں ریکارڈ توڑ 918 نئے کورونا معاملات سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی ریاست میں کورونا سے متاثرہ لوگوں کی تعداد اچانک بڑھتے ہوئے 11,923کو پہنچ گئی ہے۔ آج بنگلور میں بھی سب سے زیادہ معاملات سامنے آئے جس کے ساتھ ہی بنگلور ریاست بھر میں کورونا کا ہاٹ اسپاٹ بن گیا ہے۔یہاں آج ایک ہی دن میں 596 معام
View more
Sat, 27 Jun 2020 21:53:42
اُترکنڑا میں آج پھر دولوگوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آئی ہے جس میں ایک خاتون ہوناور کی ہے تو دوسرا شخص بھٹکل کا ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 21:27:38
ہاسن کے ارکل گوڈ ٹاون میں ایک طالب علم کو اس وقت کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے متاثر پایا گیا جب وہ میٹرک امتحان دے رہا تھا۔ انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امتحانات کے تیسرے دن یعنی آج سنیچر کو اس بات کا پتہ چلا کہ جو 16 سالہ لڑکا ریاضی کا امتحانی پرچہ لکھ رہا ہے کہ اُس کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آئی ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 21:24:44
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر حاجی عنایت علی نے مشرقی لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر بھارت اور چین کے درمیان جاری سرحدی تنازع پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy