Mon, 29 Jun 2020 22:00:12
اترپردیش کے کانپور میں واقع ریاستی شیلٹر ہوم میں انتظامیہ کے کمی کا خمیازہ لڑکیوں کو اٹھانا پڑرہا ہے۔ شیلٹر ہوم کی 9 اور لڑکیوں کی کورونا مثبت پایا گیا ہے۔
View more
Mon, 29 Jun 2020 20:53:00
ضلع اُترکنڑا میں کورونا پوزیٹیو کے معاملات میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھا جارہا ہے اور لگ رہا ہے کہ کورونا پورے ضلع میں اپنے پیر پسار رہا ہے۔ کل جب ایک ہی دن 14 معاملات سامنے آئے تھے تو تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی کہ اس سے پہلے اتنی بڑی تعداد میں کورونا پوزیٹیو کے معاملات سامنے نہیں آئے تھے، مگر آج پیر کو ضلع نے اپنا پرانا ریکارڈ توڑتے ہوئے 24 معاملات درج کئے ہیں۔
View more
Mon, 29 Jun 2020 20:26:03
ریاستی حکومت نے منسٹری آف ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ (ایم ایچ آر ڈی) کی طرف سے جاری کیے گئے رہنما اصولوں کی روشنی میں اسکولوں کو اجازت دی ہے کہ وہ بچوں کے لئے آن لائن پڑھائی شروع کرسکتے ہیں۔
View more
Mon, 29 Jun 2020 20:10:37
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ کورونا وباء کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر ریاستی حکومت نے لاک ڈاؤن قوانین میں مزید سختی برتنے کا فیصلہ کیا ہے۔جس کے تحت آئندہ 5جولائی سے 2 اگست تک ہر اتوار کے دن ضلع بھر میں مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔ اس کے علاوہ رات 8بجے سے صبح 5 بجے تک امتناعی احکامات لاگو رہیں گے جس کی پابندی کرنا ہر ایک کے لئے ضروری ہے۔
View more
Mon, 29 Jun 2020 17:29:16
شدت پسند گروپ داعش کے خلاف سرگرم عالمی فوجی اتحاد نے بتایا ہے کہ عراقی فوج نے ایرانی حمایت یافتہ شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی ملیشیا کے خلاف ایک بڑی کارروائی کی ہے۔
View more
Mon, 29 Jun 2020 17:27:08
ذرائع سے خبر ملی ہے کہ سعودی عرب نے یمن کی آئینی حکومت اور عدن کی عبوری کونسل کے درمیان طے پائے الریاض مفاہمتی معاہدے پر عمل درآمد کی کوششیں تیز کردی ہیں۔
View more
Mon, 29 Jun 2020 17:17:27
فرانسیسی صدر عمانویل میکروں کی سربراہی میں اعتدال پسند طبقے کی نمائندگی کرنے والی جماعت کو مقامی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جب کہ گرین پارٹی کئی شہروں میں لوکل باڈیز کے انتخابات میں کامیاب قرار دی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 29 Jun 2020 17:14:30
ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہُک نے کہا ہے کہ تہران دنیا بھر میں بدمعاش حکومتوں اور دہشت گرد تنظیموں کے لیے اسلحے کا سپلائر ہے۔ دہشت گردوں کو جنگی ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے یران پر اسلحہ کےحصول پرعاید پابندی میں توسیع ضروری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy