Sat, 27 Jun 2020 19:59:30
مسقط سے انڈین سوشیل کلب کی جانب سے آج سلام ائیر نے مینگلور کے لئے اُڑان بھری ہے اور توقع ہے کہ رات قریب نو بجے فلائٹ مینگلور میں اُترے گی۔ فلائٹ میں جملہ 180 مسافر وں میں 24 مسافر بھٹکل کے ہیں۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 19:08:49
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا وائرس انفیکشن کے سب سے زیادہ 18552 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے متاثرین کی تعداد 5.08 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 19:05:41
ہندوستان میں ایک طرف کورونا انفیکشن کا قہر بڑھتا جا رہا ہے اور دوسری طرف تیل کی قیمتوں میں اضافہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 19:00:54
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون، جس کا ہفتے کے روز کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، کی موت کے ساتھ اس وائرس سے جموں وکشمیر میں ازجان ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 92 ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 18:57:58
اَن لاک 1.0 کے تحت ہندوستان میں کاروباری سرگرمیاں شروع تو کر دی گئی ہیں، لیکن لوگوں پر کورونا کا خطرہ کافی بڑھ گیا ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 18:54:15
قومی راجدھانی دہلی سمیت ملک بھر میں کورونا وبا سے حالات پوری طرح بے قابو نظر آ رہے ہیں اور ہر روز مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2020 18:50:23
کورونا وائرس پولیس اہلکاروں کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا ہے جس کے تحت ہیڈ کانسیٹبل اور سنٹر کرائم برانچ(سی سی بی) کے دو افسروں کو کورونا وائرس لاحق ہو گیا ہے-
View more
Sat, 27 Jun 2020 18:45:03
بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے(بی بی ایم پی) کے انتخابات کے قریب ریاستی حکومت نے 198وارڈز کی ازسر نو حد بندی کر تے ہو ئے نوٹی فیکشن جاری کیا ہے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy