Mon, 29 Jun 2020 16:56:02
روس نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ یا نیٹو کے فوجی اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے بدلے میں طالبان کو انعام دینے کی پیشکش کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
View more
Mon, 29 Jun 2020 16:50:19
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے تجارتی مرکز 'پاکستان اسٹاک ایکسچینج' پر پیر کی صبح نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پولیس افسر سمیت تین افراد ہلاک جب کہ جوابی کارروائی میں چاروں حملہ آور مارے گئے ہیں۔
View more
Mon, 29 Jun 2020 15:06:14
شیلٹر ہوم میں کورونا پھیلنے کا خطرہ دن بہ دن بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ ابھی زیادہ دن نہیں ہوئے ہیں جب اتر پردیش کے ایک شیلٹر ہوم میں کئی لڑکیوں کے کورونا پازیٹو ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔
View more
Mon, 29 Jun 2020 15:01:18
ملک میں کورونا وائرس کی وبا اپنے شباب پر ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں متاثرین کے 19 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے پانچ لاکھ تک جا پہنچی ہے۔
View more
Mon, 29 Jun 2020 14:54:57
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں سے تعلق رکھنے والے کورونا متاثرہ ایک 65 سالہ مریض کی موت واقع ہونے کے ساتھ جموں وکشمیر میں کورونا سے متعلق اموات کی تعداد بڑھ کر 95 ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 29 Jun 2020 14:52:02
نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کے جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن کی منسوخی، اس کے بٹوارے اور ڈومیسائل قانون کے نفاذ کے اقدامات غیر قانونی اور غیر آئینی ہیں۔
View more
Mon, 29 Jun 2020 14:48:33
مہاراشٹرا میں کورونا کی موجودہ صورتحال اور اس کے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر ریاست میں لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا اشارہ دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے آج واضح طور پر کہا ہے کہ 30 جون کے بعد بھی لاک ڈاؤن جاری رہے گا،
View more
Mon, 29 Jun 2020 14:43:32
دارالحکومت میں کورونا انفیکشن کا قہر مسلسل بڑھتا جارہا ہے۔کل 2889 نئے معاملوں کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد 83 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
View more
Mon, 29 Jun 2020 14:39:54
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے سینئر رہنما اور رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے چینی سامان کے بائیکاٹ کی منظم طریقے سے وکالت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy