Mon, 06 Jul 2020 13:00:21
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کورونا انفیکشن کی بڑھتی ہوئی شدت کی وجہ سے ملک میں 24 ہزار سے زیادہ نئے کیس سامنے آئے ہیں اور اب انفیکشن سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں ہندوستان تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ 6،97،413
View more
Mon, 06 Jul 2020 12:47:31
شہر بنگلورو میں کورونا وائرس جس تیزی سے پھیل رہا ہے اس کے ساتھ شہر میں صحت کا انفرسٹرکچر سرکاری سطح پر کس قدر ناقص ہے وہ سامنے آرہا ہے اس کے ساتھ ہی یہ بات بھی سامنے آرہی ہے کہ بڑے بڑے اسپتال کھول کر انسانیت کی خدمت کرنے کا دعویٰ کرنے والے تجاری اداروں کے دعوے کورونا وائرس کے اس آزمائشی دور میں کس قدر کھو کلے ہیں۔
View more
Mon, 06 Jul 2020 12:20:36
ایک نجی اسپتال میں زچگی کے لئے داخل ہونے والی خاتون کی کورونا جانچ رپورٹ پوزیٹیو آنے کے بعد اسپتال نے اس کاعلاج اور زچگی کرنے سے انکار کردیا۔ مگر رکن اسمبلی یوٹی قادر کی مداخلت کے بعداسپتال انتظامیہ اس خاتون کی زچگی اور علاج کے لئے راضی ہوگئی۔
View more
Mon, 06 Jul 2020 12:18:15
آج صبح منگلورو میں کورونا وائرس کی وجہ سے 2لوگوں کی موت واقع ہوگئی ہے جس کے ساتھ ضلع جنوبی کینرا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 24ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 06 Jul 2020 11:17:30
کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ریاستی حکومت نے ہر اتوار مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا جو فیصلہ لیا اس کے مطابق 5 ؍ جولائی پہلی اتوار ہی جب ان لاک ڈاؤن ماحول میں ریاست بھر کے شہریوں نے مکمل لاک ڈاؤن کر کے اس وائرس سے بچنے کے لئے حکومت کے اقدام کو اپنا بھر پور تعاون پیش کیا۔
View more
Mon, 06 Jul 2020 10:53:06
ریاست کرناٹک میں کل ایک ہی دن کورونا وائرس کی زد میں آکر 37 مریض ہلاک ہوگئے جبکہ 1925 کووڈ معاملات کا پتہ چلا ہے۔ کرناٹک میں بھی کورونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ رکنے اور تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، ہر گزرتے لمحے اور دن کے ساتھ کورونا وائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے،
View more
Sun, 05 Jul 2020 22:04:34
کانپور میں 8 پولیس اہلکاروں کے قتل کے معاملے میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ قتل کیس کے مرکزی ملزم گینگسٹر وکاس دوبے کے ایک انعامی ساتھی کوکلیان پور میں تصادم کے بعد پولیس نے گرفتار کرلیا۔
View more
Sun, 05 Jul 2020 22:01:46
اڑیسہ کے کندھمال ضلع میں اتوار کے روز ایک گھنے جنگل میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں کم سے کم چار ماؤ نواز مارے گئے۔
View more
Sun, 05 Jul 2020 21:57:10
کانگریس کے یوتھ ونگ نے چنندہ ریل کی پٹریوں پر ٹرین چلانے کے لیے ذاتی اکائیوں کواجازت دینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy