Wed, 08 Jul 2020 21:23:38
معروف حزب المجاہدین کمانڈر برہان مظفر وانی کی چوتھی برسی کے موقع پر بدھ کے روز وادی کشمیر میں کہیں مکمل تو کہیں جزوی ہڑتال رہی۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 21:16:30
دہلی کانگریس کے سابق صدر اور سینئر لیڈر اجے ماکن نے مرکز کی مودی حکومت پر پرینکا گاندھی اور ان کی فیملی کے خلاف سازش رچنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان سے جبراً گھر خالی کر دوسری جگہ شفٹ ہونے کے لیے کہنا دراصل کورونا وبا کے منھ میں دھکیلنے کی ایک کوشش ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 21:12:12
اترپردیش کے ضلع کانپور میں آٹھ پولیس اہلکار کے قتل کا کلیدی ملزم ہسٹری شیٹر وکاس دوبے کی گرفتاری پر انعامی رقم ڈھائی لاکھ روپئے سے بڑھا کر 5 لاکھ روپئے کر دی گئی ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 16:11:44
کورونا لاک ڈاون میں پھنسے دبئی کے 178 لوگ آج بدھ صبح صحیح سلامت بھٹکل پہنچ گئے جن میں 103 مرد حضرات کو جامعہ آباد روڈ پر واقع علی پبلک اسکول میں کورنٹائن کیا گیا ہے تو وہیں 75 لوگوں کو جن میں زیادہ تر فیملیس اور بچے ہیں، پرائیویٹ ہوٹل میں کورنٹائن کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 15:27:55
اُترکنڑا میں کورونا کے معاملات رُکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں اور ہرروز کورونا سے متاثرہ لوگ یہاں سامنے آرہے ہیں، حیرت کی بات یہ ہے کہ ضلع کے بھٹکل میں بھی کورونا پوزیٹیو معاملات تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں، ایک طرف ضلع میں 20 کورونا پوزیٹیو کے معاملات سامنے آئے ہیں تو اس میں 13 معاملات صرف بھٹکل سے ہیں جس میں ایک 62 سالہ شخص کی کل منگل کو مینگلور اسپتال میں موت بھی واقع ہوگئی ہے۔ بھٹکل کے ساتھ
View more
Wed, 08 Jul 2020 13:08:13
جنوبی کینرا بنٹوال تعلقہ کے سجی پانڈو دیہات میں ہر سال بارش کے موسم میں گزشتہ 30 برسوں سے لوگوں کو ہمیشہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ علاقہ اُلال کے رکن اسمبلی یوٹی قادر کے حلقہ میں آتا ہے اور یہاں مسلمانوں کی کثیر آباد ی ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 12:49:51
ریاست میں گزشتہ ماہ اپریل سے ہی کورونا وائرس پھیلنے کے نتیجہ میں کیرالہ ۔ کرناٹک کی سرحد پر واقع کاسرگوڈ اور منگلورو کے درمیان روازنہ ملازمت اور تعلیم کے سلسلہ میں آنے جانے والے لوگوں کیلئے ہر دن نت نئی پریشانیوں کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 12:31:18
کرناٹک نے منگل کے روز مرکز ی ٹیم کو بتایا کہ ریاست میں کووڈ۔19 کے کمیونٹی پھیلاؤ کا کوئی امکان نہیں ہے۔ریاستی وزیر صحت و خاندانی بہبود بی سری راملو نے میڈیا سے کہا ’’ ہم نے یہ واضح کردیا ہے کہ یہاں کمیونٹی پھیلاؤ کا امکان نہیں ہے۔ ہم ، دوسرے اور تیسرے مرحلہ کے درمیان ہیں‘‘۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy