Thu, 09 Jul 2020 22:02:52
سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے جمعرات کے روز کرونا وائرس کے 3183 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد مملکت میں کووِڈ-19 کے اب تک تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 223327 ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 09 Jul 2020 21:43:47
دہشت گرد وکاس دبے کو جمعرات کے روز پولیس نے اجین سے گرفتار کیا ہے۔ کان پور کے گاؤں میں وکاس نے 8 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔
View more
Thu, 09 Jul 2020 21:39:30
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے عہدیداروں نے سندیسرا بندھو بینک فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس میں کانگریس کے سینئر رہنما احمد پٹیل سے جمعرات کی صبح ان کی سرکاری رہائش گاہ پر تفتیش کی۔
View more
Thu, 09 Jul 2020 21:33:19
ریاست کے سرکاری بنگلوں میں غیر قانونی طور پر مقیم سابق وزراء اور افسرشاہوں سے یہ بنگلہ خالی کروانے کو لے کر جموں کشمیر ہائی کورٹ نے سرکار سے پوچھا ہے کہ ایسے کتنے بنگلوں پر یہ وزراء اور افسرشاہ قابض ہیں۔
View more
Thu, 09 Jul 2020 21:28:23
اترپردیش کے کانپور میں آٹھ پولیس اہلکاروں کے قتل کے مجرم وکاس دوبے کو جمعرات کی صبح مدھیہ پردیش کے اجین کی پولیس نے گرفتار کیا۔
View more
Thu, 09 Jul 2020 21:25:02
اڑیشہ میں جمعرات کو ایک ہی دن میں کورونا 577 نئے معاملے رپورٹ ہوئے جس کے بعد ریاست میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 11201 ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 09 Jul 2020 21:22:30
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے کورونا وائرس کی وجہ سے سال 2020-21 کے لئے کلاس نویں سے لے کر12ویں تک کے نصاب سے جمہوری حقوق، وفاقیت اور سیکولرازم جیسے اہم چیپٹرہٹا دیئے گئے ہیں۔
View more
Thu, 09 Jul 2020 21:17:48
مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی کمل ناتھ نے اترپردیش کے گینگسٹر وکاس دوبے کی اجین میں گرفتاری پر سوال اٹھاتے ہوئے آج کہا کہ اس معاملہ کی اعلی سطحی جانچ ہونی چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy