Tue, 07 Jul 2020 21:30:08
سپریم کورٹ نے ہندوستانی فوج میں خواتین افسران کو مستقل کمیشن اور کمانڈ پوسٹ سے متعلق اپنے احکامات کو نافذ کرنے کے لئے مرکزی حکومت کو مزید ایک ماہ کی مہلت دی ہے۔
View more
Tue, 07 Jul 2020 21:27:31
سپریم کورٹ نے وطن سے غداری کے معاملے میں سینئر صحافی ونود دوا کی گرفتاری پر حکم امتناع کو 15 جولائی تک توسیع کرتے ہوئے ہماچل پردیش پولیس کو مہر بند لفافے میں اب تک کی گئی تحقیقات کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔
View more
Tue, 07 Jul 2020 21:24:08
مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے منگل کے روز کہا کہ وزرا کے درمیان قلمدانوں کی تقسیم کے سلسلے میں وہ آج پھر سے ورک آؤٹ کریں گے۔
View more
Tue, 07 Jul 2020 21:20:15
ریاست جھارکھنڈ میں کورونا کا پھیلاؤ دیگر ریاستوں کے مقابلے میں کافی کم ہے، لیکن دھیرے دھیرے وہاں بھی حالات خراب ہوتے نظر آ رہے ہیں۔
View more
Tue, 07 Jul 2020 21:15:49
ہریانہ کانگریس کی صدر کماری شیلجا نے آج ہریانہ حکومت کے نجی شعبے میں مقامی نوجوانوں کے لئے 75 فیصد ریزرویشن کے دعوے کے بارے میں کہا کہ نجی شعبے میں ملازمتیں ہی نہیں بچی ہیں تو ریزرویشن کہاں دیں گے۔
View more
Tue, 07 Jul 2020 21:10:11
اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اجے کمار للو کا کہنا ہے کہ یوگی آدتیہ ناتھ کے اقتدار کے تین سالوں کے دوران اتر پردیش ریاست دلتوں، پسماندہ طبقات پر تشدد و استحصال اور عصمت دری کا گڑھ بن چکا ہے۔
View more
Tue, 07 Jul 2020 21:04:07
کشمیر زون پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بزرگ علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کے ایک مبینہ پریس نوٹ کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ در اصل پاکستان سے جاری کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 07 Jul 2020 20:41:57
کرناٹک میں کورونا کا قہر جاری ہے اور ریاست میں روز بروز کورونا کے معاملات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، ریاست کی راجدھانی اس وقت کورونا کا ہاٹ اسپاٹ بنا ہوا ہے جہاں ہر روز سب سے زیادہ معاملات درج کئے جارہے ہیں۔ آج منگل کو پھر ایک بار کورونا کے سب سے زیادہ معاملات بنگلور سے ہی درج کئے گئے ہیں ۔ ہیلتھ بلٹین کے مطابق پیر شام پانچ بجے سے منگل شام پانچ بجے تک 800 کورونا کے معاملات درج ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 07 Jul 2020 19:51:03
بھلے ہی ضلع اُترکنڑا میں کورونا پوزیٹیو کے معاملے ہر روز سامنے آرہے ہوں، لیکن کاروار اسپتال میں ایڈمٹ کورونا کے متاثرین روبہ صحت ہوکر ڈسچارج ہونے کا سلسلہ بھی برابر جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy