Tue, 07 Jul 2020 14:11:52
سعودی عرب کی وزارتِ حج وعمرہ نے سوموار کو اس سال فریضۂ حج ادا کرنے والے خوش نصیبوں کے انتخاب کے معیار کا اعلان کردیا ہے اور ان کے انتخاب میں صحت کے معیارات کو اوّلین ترجیح اور مرکزی حیثیت حاصل ہوگی۔
View more
Tue, 07 Jul 2020 14:11:14
کورونا وباء اور اس کے بعد ہوئے لاک ڈاون سے دبئی اور امارات میں پھنسے ہوئے 181 لوگوں کو لے کر آج دبئی سے دوسری چارٹرڈ فلائٹ مینگلور پہنچ رہی ہے۔ اس بات کا اطلاع بھٹکل کے معروف اورقومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کے نائب صدر جناب عتیق الرحمن مُنیری نے دی۔
View more
Tue, 07 Jul 2020 13:57:48
ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کے درمیان کمیونٹی اسپریڈ یعنی طبقاتی پھیلاؤ کا اندیشہ بڑھتا نظر آرہا ہے۔ بالخصوص کرناٹک میں کورونا انفیکشن کے کمیونٹی اسپریڈ کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔ کرناٹک کے علاوہ گوا، پنجاب و مغربی بنگال کے نئے ہاٹ اسپاٹ بننے کے آثار بھی ظاہر ہو رہے ہیں جو انتہائی تشویشناک ہے۔
View more
Tue, 07 Jul 2020 13:53:00
گروپور میں اتوار کے دن بنگلے گُڈے میں پہاڑی کھسکنے سے جہاں تین مکان زمین بوس اور دو بچے، صفوان (16سال) اور سہلہ (10سال) جاں بحق ہوگئے تھے وہاں پر مزید پہاڑی کھسکنے کا خطرہ لوگوں کے سر پر منڈلا رہا ہے۔
View more
Mon, 06 Jul 2020 22:31:36
شیوسینا نے کہا کہ کانپور انکاؤنٹر نے ’انکاؤنٹر اسپیشلسٹ‘اترپردیش حکومت کو بے نقاب کردیا ہے اور اس واقعے نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ریاست میں غنڈہ گردی ختم کرنے کے دعوے پر سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔
View more