Wed, 08 Jul 2020 11:32:36
کورونا وائرس جیسی تشویشناک وبا میں مبتلا مریض اور اس بیماری سے فوت ہونے والے افراد کی تعداد کے لحاظ سے ممبئی نے اب چین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 11:27:37
پریم کورٹ نے اترپردیش کے کانپور میں واقع ایک گرلز شیلٹر ہوم میں 57 نابالغ لڑکیوں کے کورونا وائرس سے متاثڑ ہونے کی خبروں کے حوالہ سے ریاستی حکومت سے منگل کوجواب طلب کیا۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 11:21:57
ہندوستان میں کورونا کا قہر لگاتار بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے روزانہ 20 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آ رہے ہیں اور مہلوکین کی تعداد میں بھی 400 سے 500 کے درمیان درج کی جا رہی ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق ہندوستان میں کورونا متاثرہ افراد کی کل تعداد 7.42 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 20،642 ہوچکی ہے۔
View more
Tue, 07 Jul 2020 22:11:09
سعودی عرب نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 3392 نئے کیسوں کی اطلاع دی ہے جبکہ پہلے سے اس مہلک وائرس کا شکار 49 مریض وفات پاگئے ہیں۔
View more
Tue, 07 Jul 2020 22:00:09
ینبع کا شمار سعودی عرب کے صنعتی شہروں میں ہوتا ہے۔ ینبع نہ صرف ایک صنعتی شہر کے طور پر مملکت کے لوگوں کے ذہنوں میں گھر کر چکا ہے
View more
Tue, 07 Jul 2020 21:57:06
اترپردیش کے ضلع کانپور کے چوبے پور علاقے میں 8 پولیس اہلکار کے بہیمانہ قتل کے کلیدی ملزم وکاس دوبے اور اس کے ساتھیوں کی تلاشی و گرفتاری کی مہم طویل تر ہوتی جارہی ہے۔
View more
Tue, 07 Jul 2020 21:50:59
کورونا وائرس یعنی کووڈ-19 کے حوالہ سے اسپین میں کی گئی اسٹڈی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسپین کی آبادی کا صرف 5فیصد ہی اینٹی باڈیز تیار کرسکا ہے، جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے ’ہرڈ امیونٹی‘ حاصل نہیں کی جاسکتی۔
View more