Thu, 09 Jul 2020 11:09:32
عالمی وباء کو رونا وائرس کا قہر ہنوز جاری ہے ریاست میں ایک ہی دن کورونا وائرس کے 2062 کیس درج ہوئے ہیں۔ اب تک کی یہ ریکارڈ تعداد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ۔19 کی زد میں آکر بنگلورو میں 13 سمیت ریاست بھر 54 ؍افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔
View more
Thu, 09 Jul 2020 10:45:46
جعلسازوں کا ایک گروہ فوجیوں کے نام سے استعمال شدہ گاڑیوں کی فروخت کرنے والا ایک جعلساز گروہ سوشیل میڈیا پرسرگرم ہوگیا ہے، جس کے پھندے سے عوام کو محتاط رہنے کی تنبیہ کی گئی ہے۔
View more
Thu, 09 Jul 2020 10:34:35
بھٹکل کے مشہور و معروف تاجر او ر ’ہنگایو‘ آئسکریم پرائیویٹ لمیٹیڈکے منیجنگ ڈائریکٹر پردیپ پائی کو دھارواڑ ڈسٹرکٹ میں فاسٹ موئنگ کنزیومر گُڈس (ایف ایم سی جی)مینوفیکچرنگ کلسٹر قائم کرنے کے لئے کرناٹکا ’ویژن گروپ‘کا رکن منتخب کیا گیا ہے جبکہ منگلورو کے رہنے والے اور جیوتی لیباریٹریز کے جوائنٹ ڈائریکٹر اُلّاس کامت کو اس گروپ کا چیر مین منتخب کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 22:14:25
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں ایک مرتبہ پھر کووِڈ-19 کے تن درست ہونے والے مریضوں کی تعداد نئے تصدیق شدہ کیسوں سے زیادہ رہی ہے اور کووِڈ-19 میں مبتلا 3211 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جبکہ 3036 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 21:56:56
بہار کے پٹنہ ضلع میں کورونا انفیکشن کے تیزی سے بڑھتے معاملوں پر لگام لگانے کے لئے 10؍ جولائی سے ایک ہفتہ کے لئے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 21:50:59
دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں کی گئی ایک بڑی لاپروائی نے کورونا وائرس کی مار برداشت کر رہے دو خاندانوں کا دکھ دوبالا کر دیا ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2020 21:45:13
ایک طرف یو پی پولس ہسٹری شیٹر وکاس دوبے کی گرفتاری کے لیے پورا زور لگائے ہوئے ہے اور اس کی خبر دینے والے کو 50 لاکھ انعامی رقم دینے کا اعلان بھی کر دیا ہے،
View more