Thu, 09 Jul 2020 20:51:28
صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج کہا کہ مرکزی حکومت کا ہدف ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام ریاستوں کے ساتھ متحد ہوکر کورونا وائرس کووڈ۔19 کے متاثرین کی شناخت کرکے اور موثر طبی انتظامات کے ذریعہ مریضوں کی اموات کی شرح کم کرنا ہے۔
View more
Thu, 09 Jul 2020 20:45:25
مردہ جانور کا گوشت کھانے کے بعد 76 افراد بیمار پڑ گئے۔ یہ واقعہ آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم کے ایجنسی علاقہ میں بدھ کی شب پیش آیا۔
View more
Thu, 09 Jul 2020 13:18:36
یہاں کے کووِڈ اسپتال میں سرسی کے کورونا مریض کی موت واقع ہونے پرسرودیا نگر میں اس شخص کی آخری رسومات ادا کرنے میں جو رکاوٹ پیدا کی گئی تھی اس ضمن میں کاروارتحصیلدار آر وی کٹّی کی شکایت پر ٹاؤن پولیس نے 70لوگوں پرسرکاری افسر کو اپنے فرئض انجام دینے سے روکنے کاکیس درج کیاہے۔
View more
Thu, 09 Jul 2020 13:14:22
کنڑا میڈیا میں شائع خبروں کے مطابق تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے بھٹکل سرکارکی طرف سے جو کووِڈ کیئر وارڈ س بنائے گئے ہیں وہاں کی بدنظمی کی وجہ سے عوام اور کورونا سے متاثرمریض دونوں پریشان ہیں اور اپنی بے اطمینانی اور ناراضی کا اظہار کررہے ہیں۔
View more
Thu, 09 Jul 2020 12:59:45
ملک میں کووڈ ۔19سے پیدا شدہ خوفناک صورتحال کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے 24،879 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 487 متاثرہ مریض ہلاک ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 09 Jul 2020 12:34:14
فلمی دنیا کے لئے 2020 مسلسل ایسی خبریں لارہا ہے کہ بالی ووڈ کے لئے ایک بہت ہی برا سال ثابت ہورہا ہے۔ ایک کے بعد ایک بالی ووڈ اسٹارز اس دنیا کو الوداع کہہ رہے ہیں۔
View more
Thu, 09 Jul 2020 12:29:10
گھریلو پروازیں دوبارہ شروع ہونے کے بعد تقریباً ڈیڑھ ماہ میں 800 افراد سے زیادہ ہوائی سفر کے بعد کووڈ۔19 سے متاثر پائے گئے ہیں لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ طیارے کے اندر وائرس کے پھیلنے کا اب تک کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔
View more
Thu, 09 Jul 2020 12:24:07
چین نے ہانگ کانگ سے وابستہ امور پر کھل کر اپنے خیالات کااظہار کرنے والے امریکی شہریوں پر ویزا سے متعلق پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے،چین کے اس اقدام کو امریکہ کے خلاف انتقامی کارروائی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 09 Jul 2020 12:11:00
اترپردیش میں جرائم کے بڑھتے واقعات اور ریاست میں نظم ونسق کے معاملے میں یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی بی جے پی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئےیوپی کانگریس نے بدھ کو ریاست سے بی جے پی حکومت کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy