Fri, 10 Jul 2020 22:40:13
تریپورہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اس کی اتحادی پارٹی انڈیجینس پیپلز فرنٹ آف تریپورہ (آئی پی ایف ٹی) کے درمیان قبائلیوں کی ترقی کے مسائل کے سلسلے میں اختلافات بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔
View more
Fri, 10 Jul 2020 22:35:59
میڈیکل ضروریات کے تحت کوئی اگر بھٹکل سے کنداپور یا مینگلور جاتا ہے اور واپس بھٹکل آتا ہے تو اس کے لئے کسی قسم کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے،ایسے لوگ صبح جاکر شام کو واپس لوٹ سکتے ہیں، اس بات کی اطلاع بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر مسٹر بھرت نے دی۔
View more
Fri, 10 Jul 2020 22:33:51
کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کورونا وبا کے دوران امتحانات کے انعقاد کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اسے ملتوی کر کے طلبا کو ان کے گزشتہ ریکارڈ کی بنیاد پر پاس کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
View more
Fri, 10 Jul 2020 22:29:10
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ دگ وجے سنگھ نے مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ سے گینگسٹر وکاس دوبے کی گرفتاری کے معاملے میں عدالتی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Fri, 10 Jul 2020 22:24:25
بنارس کی گیان واپی مسجد، کاشی متھرا عید گاہ معاملہ کو لے کر سپریم کورٹ آف انڈیا میں داخل پٹیشن پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا کی تین رکنی بینچ کے روبرو سماعت عمل میں آئی
View more
Fri, 10 Jul 2020 22:12:25
ریاست کرناٹک میں شمالی مشرقی مانسون تیز ہوگئی ہے، ساحلی اور جنوبی علاقوں کے متعدد اضلاع میں 10/ تا 14/ جولائی شدید بارش کی محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے۔
View more
Fri, 10 Jul 2020 21:52:33
ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا انفیکشن کے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26506 کیسز سامنے آئے جو اب تک ایک دن میں سب سے زائد ہیں۔
View more
Fri, 10 Jul 2020 21:40:23
گذشتہ ہفتے کانپور کے ایک گاؤں میں 8 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے والے گینگسٹر وکاس دوبے کو جمعرات کے روز ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجّین میں گرفتار کیا گیا تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy