Sat, 11 Jul 2020 11:46:00
سنگاپور کی برسراقتدار پیپلز ایکسن پارٹی (پی اے پی) نے پارلیمانی انتخابات میں 93 میں سے 83 نشستیں جیت کر ایک بار پھر اقتدار حاصل کرلیا۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 11:30:07
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ (این آئی او ایس) نے مارچ 2020 کے لیے مقرر سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کورسیز کے لیے اپنے امتحانات رد کر دیے ہیں۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 11:19:16
جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر سے تعلق رکھنے والے آئی اے ایس افسر محمد اعجاز اسد کو ایڈمنسٹریشن اور لٹریچر کے شعبوں میں نمایاں کام کرنے پر راشٹریہ گورو ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 11:09:47
درالحکومت میں جمعہ کو مسلسل تیسرے روز راحت کی بات یہ رہی کہ نئے معاملوں کی بنسبت شفایاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ رہی۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 10:56:42
کانگریس کے سینئرقائداورسابق ریاستی وزیرایچ کے پاٹل نے آج حکومت پر سخت برہمی ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ کوروناوائرس کے پھیلاؤ سے عوام بری طرح متاثرہوئے ہیں،نہایت مشکل حالات سے دوچارعوام کے لیے مناسب علاج ومعالجہ کا نظم نہیں،یہاں تک کہ اچھے اسپتال دستیاب نہیں۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 10:50:12
مہاماری کوروناوائرس کے پیش نظرطلبہ کومفادات کی حفاظت کی خاطرریاستی حکومت نے ایک اہم فیصلہ کیاہے۔ریاستی وزیربرائے اعلیٰ تعلیم ونائب وزیراعلیٰ ڈاکٹراشوتھ نارائن نے آج کہا کہ تعلیمی سال 2019-2020ء کے انجینئرنگ،گریجویٹ اورپوسٹ گریجویٹ سمیت ڈپلومہ میں زیرتعلیم انٹرمیڈیٹ سمسٹرکے طلبہ کوسالانہ امتحان لئے بغیر ہی پروموٹ کرنے کافیصلہ کیاگیاہے۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 10:43:54
شہر بنگلورو میں کورونا وائرس کے معاملات میں بے تحاشہ اضافہ اپنی جگہ، دوسری طرف ایسے افراد کی اموات میں بھی مسلسل اضافہ ہو تا جا رہا ہے جو کورونا وائرس میں مبتلا نہیں مگر دیگر بیماریوں میں مبتلا ہیں اور علاج میسر نہ رہنے کے سبب ان میں سے بڑی تعداد میں لوگوں کی موت واقع ہو تی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 10:35:59
عالمی وباکوروناوائرس کا قہرہنوزجاری ہے، ریاست میں ایک ہی دن کوروناوائرس کے 2313کیس درج ہوئے ہیں۔گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کووِڈ۔19کی زدمیں آکربنگلورمیں 29سمیت ریاست بھر میں 57افرالقمہ اجل بن گئے ہیں۔
View more
Fri, 10 Jul 2020 23:10:22
اللہ کا شکرہے کہ بھٹکل میں کورونا کے معاملات تھمتے نظر آرہے ہیں اور کورونا کے حالات قابو میں آنے کے امکانات نظر آرہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ آج جمعہ کو بھٹکل میں کورونا کا کوئی پوزیٹیو معاملہ سامنے نہیں آیا، اسی طرح کل جمعرات بھی بھٹکل میں صرف ایک معاملہ کورونا پوزیٹیو کا سامنے آیا تھا، حالانکہ آج ضلع اُترکنڑا میں کورونا کے 33 معاملات اور کل جمعرات کو ضلع بھر سے 23 معاملات سامنے آئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy