Sat, 11 Jul 2020 21:21:31
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے آج سنسی خیز انکشاف کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے تین سینئر لیڈروں گلاب چند کٹاریہ ، ریاستی صدر ڈاکٹر ستیش پونیا اور اسمبلی میں حزب اختلاف کے ڈپٹی لیڈر راجندر راٹھور پرریاستی حکومت کو گرانے کی کوششوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 21:16:13
مرکزی وزیر برائے ماہی پروری اور مویشی پروری گری راج سنگھ نے ہفتے کے روز کہا ملک کواگر ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں لانا ہے تو آبادی پر قابو پانے کے لئے سخت قانون کی ضرورت ہے جو تمام لوگوں اور مذاہب پر یکساں لاگو ہوگا۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 20:49:32
مکہ مکرمہ صوبے میں ماحولیات، زراعت اور پانی کی وزارت نے رواں سال 1441 ہجری کے لیے حج سیزن کے سلسلے میں اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 20:46:47
دہلی حکومت نے کورونا وائرس (کووڈ- 19) کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہفتہ کے روز ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے ما تحت تمام ریاستی یونیورسٹیوں میں فی الحال ہونے والے سالانہ امتحان سمیت تمام امتحانات کو منسوخ کر دیا ہے۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 20:42:57
آر بی آئی (ریزرو بینک آف انڈیا) کے گورنر شکتی کانت داس نے ہفتہ کے روز کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے 100 سالوں میں سب سے خراب صحت اور معاشی بحران چل رہا ہے، جس کے سبب مینوفیکچرنگ اور نوکریوں پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 20:33:34
ترکی کی عدالت نے 1934 کے فرمان کو منسوخ کر دیا ہے جس کے تحت تاریخی اثاثے آیا صوفیہ کو عجائب گھر میں تبدیل کیا گیا تھا۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 20:28:17
اتر پردیش کے خوفناک مجرم وکاس دوبے اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ ریاستی پولیس کے ’انکاؤنٹر‘ کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 13:05:17
ہندوستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز بہت تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں اور ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے کورونا نے ہندوستان کو تباہ کرنے کا عزم کر لیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27،114 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں جو ایک دن میں متاثرہ افراد کی سب سے زیادہ تعداد ہے اور اسی عرصہ میں 519 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy