Sun, 12 Jul 2020 01:42:30
ریاست کرناٹک میں کورونا کے معاملات کم ہونے کے بجائے روز بروز بڑھتے جارہے ہیں تشویش کی بات یہ ہے کہ سب سے زیادہ معاملات ریاست کی راجدھانی بنگلور سے سامنے آرہے ہیں۔ حالات اتنے زیادہ سنگین ہوگئے ہیں کہ آج پھرایک بار ایک طرف کرناٹک میں 2798 معاملات سامنے آئے ہیں تو ان میں صرف بنگلور سے ہی 1533 معاملات ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ اتنا زیادہ کورونا کے معاملات مسلسل سامنے آنے کی وجہ سے اب ریاستی حکومت نےبنگ
View more
Sun, 12 Jul 2020 01:14:34
تربیت ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت چلنے والے نیو شمس اسکول (آئی سی ایس ای) کے میٹرک امتحان میں پھر ایک بار شمس نے شاندار تعلیمی پرفارمینس پیش کرتے ہوئے چوتھی مرتبہ لگاتار صد فیصد نتائج دینے میں کامیاب رہا ہے۔
View more
Sun, 12 Jul 2020 00:39:45
پڑوسی علاقہ شیرور کے گرین ویلی نیشنل اسکول نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی شاندار تعلیمی کامیابی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے اور اس بار بھی آئی سی ایس ای(ICSE) گریڈ X میں پھر ایک بار صد فیصد کامیابی درج کرتے ہوئے نہ صرف پورے اُڈپی ضلع بلکہ پورے کرناٹک میں اپنے اسکول سمیت علاقہ کا نام روشن کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پندرہویں مرتبہ لگاتار یہ اسکول صد فیصد کامیابی درج کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 22:37:59
کانپور کے چوبے پور میں آٹھ پولیس اہلکاروں کے قتل کے اہم ملزم وکاس دوبے کے قتل کے بعد اس کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 22:28:08
کل اتوار 12 جولائی شام 7:30 بجے گلوبل آن لائن کمیونٹی پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کو انڈین نوائط فورم آرگنائز کررہا ہے۔ پورا پروگرام آن لائن زوم پر ہوگا اور ساحل آن لائن کے یو ٹیوب چینل پر اس کو لائیو کیا جائے گا۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 22:24:40
راجستھان میں ہفتے کے روز کورونا وائرس کی وجہ سے دو مزید افراد کی ہلاکت کے بعد ریاست میں ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 499 ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 11 Jul 2020 22:15:13
استنبول کے عجائب گھر آیا صوفیا کو مسجد میں بدلنے کے فیصلے کے بعد جمعہ کو وہاں اذان دی گئی جسے ترک چینلوں نے براہ راست نشر کیا۔ صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ 24 جولائی سے باجماعت نماز شروع کردی جائے گی۔
View more