Sun, 12 Jul 2020 12:01:01
دارالحکومت میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور ہفتہ کو مسلسل چوتھے روز نئے معاملوں کی بنسبت صحت یاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ رہی۔
View more
Sun, 12 Jul 2020 11:07:30
ایسے مرحلے میں جبکہ ریاست کے عوام کورونا وائرس کے قہر سے بدحال ہیں، ریاست کی بی جے پی حکومت خاموشی سے اپنا فرقہ وارانہ ایجنڈہ نافذ کرنے کی تیاریوں میں لگی ہوئی ہے۔
View more
Sun, 12 Jul 2020 11:00:38
شہر بنگلورو میں کورونا متاثرین کے علاج کے لئے حکومت کی طرف سے جاری انتظامات کے ساتھ ریاستی حکومت نے ہفتہ کے روز ا س حقیقت کا بھی اعتراف کیا ہے کہ کورونا وائرس سے ہر کر مرنے والوں کی تعداد کورونا متاثرین کے مقابلہ کافی زیادہ ہے اور ان کے علاج کے لئے حکومت نے فوری انتظامات کرنے کا اعلان کیاہے۔
View more
Sun, 12 Jul 2020 10:53:32
وزیراعظم مودی نے بروز جمعہ مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع میں 750میگاواٹ کی پیداوار کی گنجائش والے سولارپلانٹ کا افتتاح کرتے ہوئے قوم کے نام وقف کیا۔ وزیراعظم دفتر کی طرف سے اس پلانٹ کو ایشیا کا سب سے بڑا سولار پلانٹ بتایاگیاہے۔
View more