Tue, 14 Jul 2020 11:37:02
وزیراعلیٰ ایڈی یورپا نے ریاست کے 30اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں، ضلع پنچایت سی ای او اور اعلیٰ پولیس افسران کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے کورونا کی بڑھتی ہوئی تعداد پرفوری قابو پانے کے لئے سخت اقدامات کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا وہ ذاتی طور پر مکمل لاک ڈاؤن کرنے کے حق میں نہیں ہیں، لیکن حالات اور ضرورت کے مطابق ضلع انتظامیہ فیصلے کر سکتی ہے۔
View more
Tue, 14 Jul 2020 11:28:52
کنداپور میں ہوم کوارنٹین کیے گئے ایک شخص نے ایک دو بار نہیں بلکہ 163مرتبہ قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے کمرے سے باہر نکلنے اور مختلف مقامات پر جانے آنے کا کام کیا ہے، جس کے خلاف فلائنگ اسکواڈ کی شکایت پر کنداپور پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرلیا گیا ہے۔
View more
Tue, 14 Jul 2020 11:15:34
دکشن کنڑا ضلع کے منگلورو میں کشتی میں تکینکی خرابی کی وجہ سے پیر کو گہرے سمندر میں پھنسے 4 ماہی گیروں کو بچایا گیا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے وارننگ جاری کرنے کے باوجود ماہی گیر سمندر میں چلے گئے تھے۔
View more
Tue, 14 Jul 2020 11:00:15
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیدروس ایڈہانوم گیبریسس نے متعدد ممالک کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بنیادی اقدامات پر عمل نہیں کیا گیا تو یہ وبا پھیلتی جائے گی۔
View more
Tue, 14 Jul 2020 10:54:56
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور سکریٹری جنرل پرینکا گاندھی نے کورونا کی صورت حال کے سلسلے میں سوال کئے اور دریافت کیا کہ کیا اس لڑائی میں ہماری صورت حال اچھی ہے۔
View more
Tue, 14 Jul 2020 10:50:37
اترپردیش کے ضلع کانپور میں 8 پولس اہلکار کے بہیمانہ قتل کی واردات کی حقیقت کا پتہ لگانے کے لئے تشکیل شدہ سنگل ممبر انکوائری کمیٹی کے تحت ریٹائرڈ جسٹس ششی کانت اگروال پیر کو چوبے علاقے میں واقع بکرو گاؤں پہنچے اورموقع واردات کاجائزہ لیا۔
View more
Tue, 14 Jul 2020 10:46:04
مملکت سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے 160 ممالک کے شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد رواں برس حج کے لئے ناموں کو حتمی شکل دے دی۔
View more
Tue, 14 Jul 2020 10:40:21
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر و ایم ایل سی واسو دیو نے اڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کو خط لکھ کر الزام لگایا ہے
View more
Tue, 14 Jul 2020 10:33:56
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کی 12 ویں جماعت کی طالبات نے ایک بار پھر بازی ماری ہے اور اس بار پانچ فیصد زیادہ طلبا بھی پاس ہوئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy