Tue, 14 Jul 2020 21:45:02
پنجاب حکومت نے ریاست میں 72 گھنٹوں سے کم دورانیہ کے لئے قیام کرنے والے تمام افراد کو لازمی طور پر ہوم کوارنٹائن کی لازمیت سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔
View more
Tue, 14 Jul 2020 21:34:08
دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے ریاستی حکومت کے اسکولوں کے 12 ویں کلاس کے شاندار نتائج پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 98 فیصد طلبا۔طالبات نے پاس ہوکر تاریخ رقم کی ہے۔
View more
Tue, 14 Jul 2020 21:19:28
بہار کی راجدھانی پٹنہ میں موجود ریاستی بی جے پی کے دفتر میں ایک ہی وقت میں 75 لیڈران کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں
View more
Tue, 14 Jul 2020 21:04:16
سکینڈ پی یو سی میں پھر ایک بار کرناٹک کے ساحلی اضلاع نے شاندار پرفارمینس پیش کرتے ہوئے پوری ریاست میں اپنی حیثیت منوانے میں کامیاب رہے۔ دونوں ساحلی اضلاع اُڈپی اور دکشن کنڑا کی کامیابی کا اوسط اس بار یکساں یعنی 90.70 فیصد درج کیا گیا اور یہ دونوں اضلاع پوری ریاست میں اول نمبر پر رہے تو کورگ 81.53 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ 80.97 فیصد اوسط کے ساتھ ضلع اُترکنڑا تیسرے نمبر پر رہا۔ ان اضلاع کےطلب
View more
Tue, 14 Jul 2020 20:31:29
ریاست کرناٹک میں کورونا کے بڑھتے معاملات تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں، ضلع اُترکنڑا، اُڈپی اور دکشن کنڑٖا میں بھی کورونا کے معاملات میں روز بروز اضافہ درج کیا جارہا ہے۔ آج منگل کو ایک طرف اُترکنڑا میں 64 پوزیٹیو تو پڑوسی ضلع اُڈپی میں 73جبکہ دکشن کنڑا میں 91 معاملات سامنے آئے ہیں۔
View more
Tue, 14 Jul 2020 18:32:47
اُڈپی کے ڈپٹی کمشنر اعلان کیا ہے کہ کل بدھ 15 جولائی سے آئندہ 14 دنوں تک کے لئے ضلع اُڈپی کی تمام سرحدین سیل ڈاون کردی جائیں گی اس دوران کسی کو بھی ضلع کے اندر داخل ہونےیا ضلع سے باہر نکلنے نہیں دیا جائے گا۔
View more
Tue, 14 Jul 2020 14:18:08
اتر پردیش کے کانپور کے علاقے چوبے پور میں گذشتہ دو اور تین جولائی کی شب بکرو گاؤں میں آٹھ پولیس اہلکاروں کی قتل میں اے کے 47 اور انساس رائفل جیسے خطرناک ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 14 Jul 2020 14:13:20
سعودی وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت نے حج سیزن کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر بالخصوص مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں امراض کا پھیلائو روکنے کے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy