Mon, 13 Jul 2020 17:34:13
اتر پردیش حکومت نے بکرو گاؤں میں 3 جولائی کو پولس اہلکاروں پر کی گئی گولی باری اور 8 جوانوں کی شہادت معاملہ کے اہم ملزم وکاس دوبے کے 10 جولائی کو انکاؤنٹر میں مارے جانے کی عدالتی جانچ کا حکم دے دیا ہے۔
View more
Mon, 13 Jul 2020 17:30:16
مغربی بنگال میں شمالی دیناج پور ضلع کے ہمت آباد سے بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی دیویندر ناتھ رائے کی لاش پیر کی صبح ان کے گھر سے ایک کلومیٹر دو بندال گاؤں میں ایک دکان کے سامنے لٹکی ہوئی پائی گئی۔
View more
Mon, 13 Jul 2020 13:25:45
عالمی وبا کورونا وائرس کا قہر دن بدن بڑھتا جا رہا ہے اور دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 1.28 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے،
View more
Mon, 13 Jul 2020 13:20:24
ملک میں کورونا وائرس کی شدت میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور لگاتار دوسرے دن بھی ساڑھے 28 ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر تقریباً 8.78 لاکھ ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 13 Jul 2020 13:14:19
کاروار انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (کیمس) کے کووِڈ وارڈ میں پھیلی ہوئی گندگی اور بدنظمی سے متعلق وہاں پر داخل بعض مریضوں کی طرف ایک ویڈیو کلپ سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی،
View more
Mon, 13 Jul 2020 12:23:53
منگلورو سٹی کارپوریشن کمشنر کا کووڈ۔19 کا معائنہ اتوار کو پوزیٹیوظاہر ہوا۔ وہ گذشتہ چند یوم سے بخار میں مبتلا تھے اور ان کےلعاب کا نتیجہ مثبت ظاہرہوا۔
View more