Mon, 13 Jul 2020 21:39:53
مہاراشٹر کی ایک عدالت نے انکاؤنٹر میں ہلاک کانپور کے گینگسٹر وکاس دوبے کے دو ساتھیوں کو پیر کے روز چار دنوں کے ٹرانزٹ ریمانڈ پر بھیج دیا۔
View more
Mon, 13 Jul 2020 21:36:29
بہار میں دھیرے دھیرے کورونا نے اپنی رفتار پکڑ لی ہے۔ اب تک مہاراشٹر، دہلی، تمل ناڈو اور گجرات جیسی ریاستوں میں کورونا انفیکشن خوفناک سطح پر دکھائی دے رہا تھا،
View more
Mon, 13 Jul 2020 21:24:26
عالمی وبا کورونا کے باعث کئی ماہ بعد شروع ہونے والی پہلی کرکٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں مہمان ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔
View more
Mon, 13 Jul 2020 21:07:59
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کرناٹک کے ریاستی نائب صدر اڈوکیٹ مجید خان نے منگلور پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
View more
Mon, 13 Jul 2020 18:14:18
امریکا نے لیبیا میں مداخلت اور بحران سے فائدہ اٹھا کر لیبیا کے وسائل کی لوٹ مار پر ترکی کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے کے ساتھ انقرہ پر پابندیوں کی دھمکی دی ہے۔
View more
Mon, 13 Jul 2020 18:09:22
سماجی رابطے کی سائٹس پر سماجی کارکنوں نے خبر دی ہے کہ پیر کی صبح ایران کے شہر مشہد میں زبردست دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
View more
Mon, 13 Jul 2020 18:02:17
فرانس کی خاتون وزیر دفاع فلورنس پارلی نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک لیبیا میں کسی بھی عسکری کیمپ کو سپورٹ نہیں کر رہا ہے۔
View more
Mon, 13 Jul 2020 17:58:00
ہانگ کانگ میں لاکھوں شہریوں نے چین کے سرکاری انتباہ کے باوجود ووٹ ڈالے۔ جس کا مقصد جمہوریت نواز لیڈروں کا انتخاب کرنا تھا جو ستمبر میں ہونے والے انتخابات میں اپنے اپنے حلقوں کی نمائندگی کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy