Mon, 13 Jul 2020 11:03:44
اس مرتبہ صرف 10 ہزار عازمین کرام حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کریں گےجس میں سعودی عرب میں مقیم غیرملکی تارکینِ وطن کی تعداد 70 فی صد ہوگی اور 30 فی صد سعودی شہری حج ادا کریں گے۔
View more
Mon, 13 Jul 2020 10:54:07
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی قومی صدر مایاوتی نے اتوار کو کہا کہ وکاس ڈوبے کے واقعہ کی آڑ میں اتر پردیش حکومت کو سیاست نہیں کرنی چاہیے اور اعتماد بحالی کی سمت میں بڑھنا چاہیے۔
View more
Mon, 13 Jul 2020 10:48:59
اترپردیش میں کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر ڈائریکٹر جنرل پولیس (ڈی جی پی) ایچ سی اوستھی کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق پولیس نے پورے ریاست میں 23 لاکھ 66 ہزار 389 گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے ساتھ ساتھ 43 کروڑ 05 لاکھ کا چالان کیا ہے۔
View more
Mon, 13 Jul 2020 10:45:21
کانپور کے بِکرو گاوں میں مجرم وکاس دوبے کے گھر پر پولیس کارروائی کی مخبری کرنے کے الزام میں اتر پردیش کے اسپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف)کے ذریعہ گرفتار کئے گئے معطل سب انسپکٹر کے کے شرما نے اپنی اور بیوی کی جان کی حفاظت کے لئے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔
View more
Mon, 13 Jul 2020 10:41:46
ایک طرف جہاں پورے ملک سے کورونا کے نئے معاملوں میں اضافہ ہو رہا ہے وہیں راجدھانی دہلی میں کورونا کے معاملوں میں مستقل کمی درج ہو رہی ہے۔
View more
Mon, 13 Jul 2020 10:26:45
کرناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ ہفتہ اوراتوار کے درمیان کرناٹک میں 2627 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔
View more
Sun, 12 Jul 2020 23:13:52
آج بھی جنوبی کینرا میں کورونا نے اپنا قہر ڈھایا جس کے نتیجے میں ایک ہی دن میں 196معاملے پوزیٹیو نکلے ہیں۔جبکہ ایک ہی دن میں 5افرادموت کا شکار ہوگئے جس کے ساتھ ضلع میں مرنے والوں کی تعداد46ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 12 Jul 2020 22:51:59
اُترکنڑا میں آج کورونا کے 13 معاملات سامنے آئے ہیں جس میں تین بھٹکل سے ہیں۔ اس دوران بھٹکل میں ایک 67 سالہ شخص کی موت بھی واقع ہوئی ہے جن کے تعلق سے پتہ چلا ہے کہ اُن کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy