Wed, 15 Jul 2020 22:32:27
راجستھان کے نائب وزیر اعلیٰ اور ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سچن پائلٹ نے بدھ کے روز کہا کہ وہ بی جے پی میں شامل نہیں ہو رہے ہیں۔
View more
Wed, 15 Jul 2020 22:25:25
مرکزی وزیر رام داس اتھاوالے نے کہا کہ کانگریس مدھیہ پردیش میں اقتدار کھو چکی ہے اور راجستھان میں بھی ہارنے جارہی ہے۔
View more
Wed, 15 Jul 2020 22:17:05
راجستھان میں کانگریس کی پریشانی بڑھتی جارہی ہے۔ سچن پائلٹ کے بغاوت کے بعد وزیر اعلی اشوک گہلوت حکومت اب بھی اپنی حکومت کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے،
View more
Wed, 15 Jul 2020 22:13:44
کانگریس کے جنرل سکریٹری اور راجستھان کے انچارج اویناش پانڈے نے کہا کہ اگر ریاست کے سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ نے اپنی غلطیوں کے لیے معافی مانگ لیں تو معاملہ حل ہوسکتا ہے،
View more
Wed, 15 Jul 2020 21:49:47
فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیر ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے کورونا سے لڑنے کے لیے محض 399 روپے کی انتہائی کفایتی جانچ کٹ بدھ کے روز لانچ کی جو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) دہلی نے تیار کی ہے۔ اس کٹ کے ذریعہ 30 لاکھ لوگوں کی جانچ کی جاسکتی ہے۔
View more
Wed, 15 Jul 2020 21:29:10
کورونا بحران میں آن لائن تعلیم کا کلچر بہت تیزی کے ساتھ بڑھا ہے اور اسی کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے رہنما اصول جاری کر دیئے ہیں۔
View more
Wed, 15 Jul 2020 21:23:40
راجستھان میں بی جے پی کی گہلوت حکومت کو گرانے کی سازش ناکام ہونے کے بعد کانگریس نے بیان جاری کرتے ہوئے سچن پائلٹ سے کہا ہے کہ اب بی جے پی کی سازش اوندھے منہ گر چکی ہے، لہذا انہیں گھر کے رکن کے طور پر واپس لوٹ آنا چاہئے۔
View more
Wed, 15 Jul 2020 20:56:02
موسلادھار بارش کی وجہ سے بنگلہ دیش میں سیلاب کا نظارہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ حالات اس قدر خراب ہیں کہ 7 لاکھ سے زائد لوگوں کو اپنا گھر چھوڑنے کے لیے مجبور ہونا پڑا اور تقریباً 70 لاکھ افراد مشکل میں پھنسے ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 15 Jul 2020 17:46:34
بھٹکل جماعت المسلمین کے چیف قاضی مولانا محمد اقبال مُلا ندوی (75) آج بدھ شام کو مینگلور اسپتال میں انتقال کرگئے۔ وہ کچھ دنوں سے علیل چل رہے تھے اور مینگلور کے پرائیویٹ اسپتال میں ایڈمٹ تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy