Thu, 16 Jul 2020 11:43:55
بہار کانگریس نے کورونا انفیکشن کے تیزی سے بڑھ رہے معاملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی حکومت سے متاثرین کیلئے عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او ) کے رہنما اصول پر سختی سے عمل کرائے جانے کی درخواست کی ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2020 11:33:51
بہار میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا انفیکشن کی زد میں اب بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے ریاستی صدر ڈاکٹر سنجے جیسوال اور ان کے کنبہ کے اراکین بھی آگئے ہیں۔
View more
Thu, 16 Jul 2020 11:27:16
ایک طرف جہاں مہاراشٹرا کے مختلف مقامات پر کورونا کا قہر جاری ہی ہے اور ابتک کئی مقامات پر لاک ڈاؤن اور انتہائی سخت حکم امتناعی نافذ کیا گیا ہے اور مزید کئی مقامات پر لاگو کئے جانے کا امکان ہے ،
View more
Thu, 16 Jul 2020 11:20:52
خلیج کی دو عرب ریاستوں سعودی عرب اور قطر کے مابین تین سال قبل پیدا ہونے والے تنازعے نے نیا موڑ لے لیا ہے۔ سعودی حکومت نے قطری ٹی وی چینل ’بی ان اسپورٹس‘ کا لائسنس مستقل منسوخ کر کے اس پر ایک کروڑ ریال کا جرمانہ بھی عائد کر دیا ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2020 11:13:04
کانپور انکاؤنٹر معاملہ میں ہسٹری شیٹر وکاس دوبے کے ساتھی ششی کانت نے پولس کے ذریعہ کی گئی پوچھ تاچھ میں کئی باتوں کا انکشاف کیا۔ اس نے کانپور انکاؤنٹر کے بارے میں پوری تفصیل پولس کے سامنے رکھی اور کہا کہ وکاس دوبے کی ہدایت پر ہی 3-2 جولائی کی شب 8 پولس اہلکاروں پر گولی چلائی گئی تھی۔
View more
Thu, 16 Jul 2020 11:07:45
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر اور میونسپل کمیٹی وترگام رفیع آباد کے وائس چیئرمین معراج الدین ملہ کو بدھ کی صبح اغوا کر لیا۔
View more
Wed, 15 Jul 2020 23:44:25
ریاست کرناٹک بالخصوص بنگلور میں کورونا کا قہر جاری ہے مگر ساحلی کرناٹکا میں بھی کورونا کے معاملات رُکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں، ایک طرف آج ضلع اُترکنڑا میں کورونا کے 76 معاملات سامنے آئے تو وہیں پڑوسی ضلع اُڈپی میں 52 اور دکشن کنڑا میں 76 پوزیٹیو کیسس کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Wed, 15 Jul 2020 22:58:32
کویت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 666 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے۔ اب سے ننھی خلیجی ریاست میں کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد 56174 ہوگئی ہے۔
View more