Fri, 17 Jul 2020 17:07:12
پاکستان نے آخرکار اپنی جیل میں قید بحریہ کے سبکدوش افسر کلبھوشن جادھو سے ملنے کے لئے دوسری بار ہندوستانی ہائی کمیشن کو مشروط اجازت دی ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2020 23:23:30
بھٹکل کوویڈ کئیر سینٹر عرف بھٹکل ویمن سینٹر میں کورونا سے متاثرہ افراد نے آج اس بات کو لے کر سخت احتجاج کیا کہ کورنٹائن میں رہنے والے کئی لوگوں کی کورونا رپورٹس کب کی نیگیٹو آچکی ہے لیکن اس تعلق سے انہیں نہ کسی طرح کی جانکاری دی جارہی ہے اور نہ ہی رپورٹ نیگیٹو آنے پر اُنہیں گھر روانہ کیا جارہا ہے۔ لوگوں نے اس بات پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا کہ کل بدھ کو جب بھٹکل کے قاضی مولانا محمد اقبال مُلا
View more
Thu, 16 Jul 2020 22:17:15
سعودی عرب نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ غیر ملکی زرمبادلہ کی غیرمجاز تجارت کرنے والی مارکیٹ میں کوئی کاروبار نہ کریں۔
View more
Thu, 16 Jul 2020 22:13:34
مصری صدرعبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ مصر اپنی اور لیبیا کی قومی سلامتی کو درپیش خطرات کے پیش نظر ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھا رہے گا۔
View more
Thu, 16 Jul 2020 22:06:55
ابوظبی سے تعلق رکھنے والی کمپنی کرونا وائرس کے علاج کی ویکسین کے پہلے مرحلے کی تیسری آزمائش کررہی ہے اور اس کے مریضوں پر اثرات کے نتائج کی جانچ کررہی ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2020 22:02:07
الیکشن کمیشن نے بہار اسمبلی انتخابات میں وسائل کی کمی کے سبب وہاں 65 سال سے زائد عمر کے ووٹروں کو پوسٹل بیلیٹ کی سہولت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2020 21:53:57
بی سی سی آئی کے صدر و سابق ٹیم انڈیا سوربھ گنگولی کے بڑے بھائی سنیہا سیش گنگولی جو بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکریٹری ہیں،
View more
Thu, 16 Jul 2020 21:46:47
ڈنمارک کی خاتون وزیر اعظم 42 سالہ میٹی فریڈی رکسن نے آخر کار تین مرتبہ اپنی شادی ملتوی کر نے کے بعد کل جنوب مشرقی ڈنمارک میں واقع موین جزیرہ کے چرچ میں اپنے 55 سالہ منگیتر بو ٹینگبرگ سے شادی کر لی۔
View more
Thu, 16 Jul 2020 21:35:33
ہندوستان میں کورونا وائرس ہر دن ایک نیا ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ جتنی تیزی سے کورونا کے معاملے بڑھ رہے ہیں وہ بے حد فکر انگیز اور تشویشناک ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy