Thu, 16 Jul 2020 16:58:20
لیبیا میں قومی فوج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر نے امریکا کے ایک اعلی سطح کے سیاسی اور عسکری وفد سے ملاقات کی۔ حفتر کے قریبی ذرائع نے اس وفد کو فائر بندی کے سمجھوتے تک پہنچنے کے لیے "آخری موقع" قرار دیا۔
View more
Thu, 16 Jul 2020 16:47:51
چین کے ساتھ کشیدگی کے باوجود امریکہ نے کرونا وائرس کے باعث وطن واپس بلائے گئے مزید 100 سفارت کاروں اور ان کے اہلِ خانہ کو دوبارہ چین بھیج دیا ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2020 16:44:11
روس کی پولیس نے صدر ولادیمیر پوٹن اور آئین میں متنازع ترمیم کے خلاف دارالحکومت ماسکو میں احتجاج کرنے والے 142 مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے جن میں کئی اہم شخصیات بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 16 Jul 2020 16:30:21
ہندوستان میں کورونا انفیکشن کی صورتحال دن بہ دن ابتر ہوتی جارہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اب تک کے سب سے زیادہ 32 ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 9.69 سے تجاوز کرگئی ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2020 16:26:25
مہارشٹر کی پہلی خاتون الیکشن کمشنر اور سینیئر ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر نیلما ستیہ نارائن کی جمعرات کی صبح کورونا وائرس کے سبب نجی اسپتال میں موت ہو گئی۔
View more
Thu, 16 Jul 2020 16:17:38
جمعرات کو اُڈپی میں مزید ایک شخص کی کورونا سے موت واقع ہونے کے بعد ضلع میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 6 ہوگئی ہے۔ اسی طرح بدھ کی شب کو بھٹکل میں بھی ایک شخص کی موت واقع ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے جس کی رپورٹ آج جمعرات کو کورونا پوزیٹیو آنے کی اطلاع ملی ہے۔اس طرح بھٹکل میں بھی کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر چھ ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2020 13:46:48
کنداپور تعلقہ کے بیندور پولیس اسٹیشن سے وابستہ تین اہلکاروں کی کووِڈ رپورٹ پوزیٹیو نکلی ہے جس کے بعد پھر ایک مرتبہ پولیس اسٹیشن کو سیل ڈاؤن کردیا گیا ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2020 13:22:48
بنگلورو میں جہاں ایک ہفتہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے، سڑکیں سنسان رہیں اور راستوں پر لوگوں کی نقل و حرکت بھی بہت کم رہی۔ کورونا وائرس کیسس میں اضافہ کے پیش نظر حکومت کرناٹک نے مذکورہ لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy