Fri, 17 Jul 2020 18:09:09
اسرائیل میں کرونا وائرس کے باعث نافذ پابندیوں پر احتجاج کے باوجود حکام نے ویک اینڈ پر پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Fri, 17 Jul 2020 18:03:24
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 2764 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے اور کووِڈ-19 کے مرض میں مبتلا 45 افراد وفات پاگئے ہیں۔
View more
Fri, 17 Jul 2020 17:58:52
کرناٹک میں کورونا کے معاملات بڑھتے جارہے ہیں اور تعداد میں کمی پیش آنے کے بجائے دن گذرنے کے ساتھ ہی اس میں اضافہ ہی درج کیا جارہا ہے کہ آج جمعہ کو کرناٹک میں 3693 کورونا کے معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جس میں سب سے زیادہ معاملات پھر ایک بار بنگلور سے ہی سامنے آئے ہیں، بنگلور میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 2208 معاملات درج ہوئے ہیں۔
View more
Fri, 17 Jul 2020 17:49:57
امریکہ میں کورونا وائرس سب سے زیادہ قہر برپا کیے ہوئے ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں میں امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔
View more
Fri, 17 Jul 2020 17:39:53
راجستھان میں جاری سیاسی ہلچل کے درمیان کانگریس کے قومی ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے 17 جولائی کی صبح پریس کانفرنس کر کے بی جے پی کی سازش سے پردہ اٹھنے کی بات کہتے ہوئے بی جے پی سے کچھ تلخ سوال کیے اور الزام عائد کیا
View more
Fri, 17 Jul 2020 17:36:55
سپریم کورٹ نے پورے ملک میں چھ سے 14سال کی عمر کے بچوں کےلیے یکساں تعلیمی نظام نافذ کرنے کی غرض سے’ ایک ملک ایک تعلیمی بورڈ‘ تشیکل دینے سے متعلق عرضی پر سماعت سے جمعہ کو انکار کر دیا۔
View more
Fri, 17 Jul 2020 17:32:31
ہندوستان میں کورونا وائرس کی شدت بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ حالانکہ اس درمیان صحت یاب ہونے والے لوگوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy