Sat, 18 Jul 2020 17:17:47
عالمی وبا کوروناوائرس سے سنگین طور سے متاثر برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے 34،177 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، اور اس کی تعداد 20،46،328 کو عبور کر چکی ہے۔
View more
Sat, 18 Jul 2020 13:23:10
ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاو عروج پر ہے اور گذشتہ تین دن سے مسلسل 30،000 سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 10.38 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس سے قبل جمعرات کو 32،695 اور جمعہ کو 34،956 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔
View more
Sat, 18 Jul 2020 12:46:35
سابق وزیر اعظم اور جنتادل (سکیولر) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڑا نے آسام کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو مرکزی حکومت سے ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Sat, 18 Jul 2020 12:37:43
اڈپی اور جنوبی کینرا میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر وہاں کی ضلع انتظامیہ نے سخت احتیاطی اور امتناعی اقدامات کیے ہیں۔ اڈپی کی سرحدوں کو بیرون سے بلاوجہ آنے والی گاڑیوں کی لئے سیل ڈاؤن کردیا گیا ہے۔
View more
Sat, 18 Jul 2020 12:24:38
کل شام کے وقت لکشمی نگر میں پیش آئے ایک المناک حادثے میں کنویں سے پانی کا پمپ نکالتے وقت بجلی کا شاک لگنے کی وجہ سے دسویں جماعت کا ایک طالب علم ہلاک ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 18 Jul 2020 12:05:42
راجستھان ہائی کورٹ نے اسمبلی اسپیکر ڈاکٹر سی پی جوشی کی جانب سے سچن پائلٹ سمیت19اراکین اسمبلی کو وہپ کی خلاف ورزی کرنے پر دیئے گئے نوٹس پر کوئی کارروائی نہ کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے معاملے کی سماعت20جولائی تک ملتوی کردی ہے -
View more
Sat, 18 Jul 2020 11:59:42
کورونا جان لیوا وائرس ہے یہ ہم سب جانتے ہیں لیکن اس سے بچنے کے لئے جو احتیاطی تدابیر اختیارکرنا چاہئے اس میں مسلمانوں کا ایک بڑا طبقہ غفلت برت رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy