Sat, 18 Jul 2020 21:16:00
متحدہ عرب امارات نے گذشتہ دو ایک روز میں کرونا وائرس کے46 ہزار سے زیادہ ٹیسٹ کیے ہیں اور ان میں صرف 289 افراد کے اس مہلک وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Sat, 18 Jul 2020 21:10:22
سعودی عرب میں وزارتِ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 2565 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے اور کووِڈ-19 کے مرض میں مبتلا مزید 40 افراد وفات پاگئے ہیں۔
View more
Sat, 18 Jul 2020 21:04:30
مغربی بنگال چائلڈ کمیشن نے کورونا وائرس بحران کے اس دور میں بچوں کی اسمگلنگ اور کم عمری میں شادی کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر ایک علاحدہ سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعہ مقامی انتظامیہ سے بہتر کوآرڈی نیشن قائم کرکے اس طرح کے واقعات پر روک لگائی جاسکے گی۔
View more
Sat, 18 Jul 2020 21:01:23
اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے حضرت گنج علاقے میں سرشام ماں۔بیٹی کی خود سوزی کرنے کی کوشش کو پولیس نے مجرمانہ سازش قرار دیتے ہوئے چار افراد کے خلاف معاملہ درج کیا ہے،
View more
Sat, 18 Jul 2020 20:56:26
راجستھان میں سیاسی ہلچل جاری ہے اور اس درمیان کانگریس و بی جے پی کے درمیان الزامات در الزامات کا سلسلہ بھی چل رہا ہے۔
View more
Sat, 18 Jul 2020 20:48:12
) پوری دنیا میں مہلک ترین کورونا وائرس سے متاثرین کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ روزانہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ اس انفیکشن سے متاثر ہو رہے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں روزانہ اموات بھی ہو رہی ہیں۔
View more
Sat, 18 Jul 2020 20:43:12
جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان گولہ باری کے تبادلے کے نتیجے میں فوت ہونے والے ایک ہی کنبے کے تین افراد کا گھر جہاں ماتم کدے میں تبدیل ہوا ہے، وہیں پورے گاؤں میں بھی خوف ودہشت کا ماحول چھایا ہوا ہے۔
View more
Sat, 18 Jul 2020 20:40:04
اترپردیش میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملات کے سلسلے میں یوگی حکومت کو گھیرتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ہفتہ کو کہا کہ تمام تر دعووں کے باجود ریاست کے 25 اضلاع میں کووڈ۔19 کے مریضوں کی تعداد میں کافی اضافہ ہوا ہے، جبکہ ایک ضلع میں تو یہ اضافہ ایک ہزار فیصدی تک پہنچ گیا ہے۔
View more
Sat, 18 Jul 2020 20:36:19
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن(یوجی سی) نے کہا ہے کہ ملک کی 775 یونیورسٹیوں میں سے 560 یونیورسٹیوں نے کورونا وائرس کے دوران یا تو آن لائن یا آف لائن امتحانات لئے ہیں یا وہ امتحانات لینے ہی والی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy