Mon, 20 Jul 2020 10:55:45
دہلی میں اتوار کی صبح متعدد علاقوں میں ہوئی تیز بارش اور نئی دہلی میں منٹو برج کے نیچے پانی جمع ہوجا نے سے ایک ڈرائیور کی اس میں پھنس کر موت ہوجانے کے واقعہ پر وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ اس سال سبھی ایجنسیاں کورونا کنٹرول میں مصروف تھیں اور یہ وقت ایک دوسرے پر الزام تراشی کا نہیں ہے۔
View more
Sun, 19 Jul 2020 22:51:22
متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کیا ہے اور سوموار 20 جولائی سے خریداری مراکز اور بڑے ٹاوروں میں نماز کے لیے مختص کمروں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔
View more
Sun, 19 Jul 2020 22:47:03
کانگو کے جنوبی کیوو صوبے میں مسلح دیہاتیوں کے گروہوں کے درمیان دو روز تک جاری رہنے والی جھڑپوں میں کم ازکم 43 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں اکثریت عورتوں اور بچوں کی ہے۔
View more
Sun, 19 Jul 2020 22:43:12
ترکی کے مشرقی علاقے میں واقع وان جھیل میں کشتی ڈوبنے کے واقعہ میں اب تک 54 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ کشتی میں تارکین وطن سوار تھے۔
View more
Sun, 19 Jul 2020 22:38:26
سعودی عرب نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 2504 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے اور اب مملکت میں کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد 250920 ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 19 Jul 2020 22:28:50
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرا مرمو نے لوگوں سے کورونا وائرس سے متعلق گائیڈ لائنز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'جان ہے تو جہان ہے'۔
View more
Sun, 19 Jul 2020 22:26:00
مہاراشٹرا کی عدالتوں میں باقاعدہ مقدمات کی سماعت اب 31 اگست کے بعد ہی شروع ہوگی، اور اس دوران عدالتوں میں صرف فوری نوعیت کے معاملات کی ہی سنوائی ہو گی۔ ریاست میں کورونا کے پھیلاؤ کے تناظر میں ممبئ ہائی کورٹ نے یہ حکم جاری کیا ہے۔
View more
Sun, 19 Jul 2020 22:21:15
پاکستانی لڑکی سے ملنے کی خاطر سرحد پار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے بارڈر سیکوریٹی فورس ( بی ایس ایف) کے ہاتھوں پکڑے جانے والے ذیشان الدین صدیقی کی پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy