Mon, 20 Jul 2020 20:29:18
مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں 9 دن کے لاک ڈاؤن کے بعد کورونا وائرس کی وبا کے ٹیسٹ کو لازمی کیے جانے کے دوران شہر میں پچھلے 2 دنوں میں 184 تاجروں کی رپورٹ پوزیٹیو آئی ہے۔
View more
Mon, 20 Jul 2020 20:17:32
اُترکنڑا میں آج پیر کو 78 کوویڈ کے معاملات سامنے آئے ہیں جس میں ہلیال میں سب سے زیادہ 39، انکولہ میں 16، بھٹکل میں 13، کمٹہ میں 8، اور کاروار اور منڈگوڈ میں ایک ایک کی رپورٹ پوزیٹیو آئی ہے۔ آج کے تازہ معاملات کے ساتھ ہی ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ لوگوں کی تعداد بڑھ کر 1163 ہوگئی ہے جس میں 485 افراد صحت یاب ہوکر گھر روانہ ہوچکے ہیں، اب تک دس لوگوں کی موت واقع ہوچکی ہے، جبکہ 668 لوگوں کورنٹ
View more
Mon, 20 Jul 2020 18:42:05
ضلع اُترکنڑا کے سداپور میں سنیچر شب کو ہوئے ایک بیوہ کے قتل میں پولس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس کی شناخت سداپور ڈوڈمنے پنچایت حدود کے رہنے والے راجو تمّا گوڈا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ پولس اس بات کا پتہ لگارہی ہے کہ کیا راجو اس بیوہ خاتون کی عصمت دری کرنے اس کے گھر گیا تھا اور خاتون کے مزاحمت کرنے پر اس کا قتل کیا یا پھر چوری کرنے کی نیت سے اس کے گھر پر گیا تھا۔
View more
Mon, 20 Jul 2020 17:37:51
اتوار کے روز سعودی عرب میں حج کے موقعے پر سیکیورٹی کی ذمہ داریاں انجام دینے کے لیے تعینات فورسز کے کمانڈر نے حالیہ حج سیزن کی تیاریاں کو مکمل کرنے کا اعلان کیا۔
View more
Mon, 20 Jul 2020 17:27:57
سعودی عرب کی وزارتِ حج وعمرہ کی ہدایت پر اس مرتبہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے والے چنیدہ عازمین نے کرونا وائرس کی وَبا سے بچنے کے لیے اپنے اپنے گھروں میں سات یوم کی لازمی تنہائی اختیار کر لی ہے۔
View more
Mon, 20 Jul 2020 17:24:33
سعودی عرب کے مشرقی شہر جدہ میں ایک اسپتال میں کرونا کی وبا کا شکار 107 سالہ خاتون کے صحت یاب ہونے پر اسپتال انتظامیہ اور مریضہ کے اقارب میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
View more
Mon, 20 Jul 2020 12:45:22
شیرورچیک پوسٹ کے قریب اور اترکنڑا کے سرحدی علاقوں میں بسنے والوں کے لئے اڈپی ضلع کی سرحدیں بند کرنا اور شیرور میں چیک پوسٹس قائم کرنا بہت ساری دشواریوں کا سبب بن گیا ہے۔
View more
Mon, 20 Jul 2020 12:07:58
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے 924 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 219641 ہوگئی ہے، جبکہ 16 مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے۔ اور اس وبا سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 549 ہوگئی ہے، ترکی کے وزیر صحت فرحتین کوکا نے اتوار کے روز ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی۔
View more
Mon, 20 Jul 2020 11:59:25
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہی دن میں کوروناوائرس کے ریکارڈ 40 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11.18 لاکھ ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy