Tue, 21 Jul 2020 10:54:48
ملک کی معروف دینی درسگا دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ نے کورونا وبا ءکے دوران بحرانی حالات سے نمٹنے اور تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انتظامیہ طلباء کی تعداد محدود کرنے کے ساتھ آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے جارہا ہے ۔
View more
Mon, 20 Jul 2020 21:59:57
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد نئے کیسوں کے مقابلے میں دُگنا ہوگئی ہے۔ وزارتِ صحت نے سوموار کو کووِڈ-19 کے2429 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے جبکہ 5524 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 20 Jul 2020 21:26:19
ہریانہ میں این سی آر کے شہروں میں بڑھتے کورونا کیس فکر کا باعث بنتے جا رہے ہیں۔ دہلی کے قریب ریواڑی ریاست کا پانچواں ایسا شہر بن گیا ہے جہاں کورونا کے معاملے 1000 سے زیادہ ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 20 Jul 2020 21:22:08
اترپردیش میں کورونا بحران لگاتار سنگین صورت اختیار کرتا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی لگاتار ریاستی حکومت سے ضروری اقدامات کرنے کی گزارش کرتی رہی ہیں۔
View more
Mon, 20 Jul 2020 21:18:22
متحدہ عرب امارات (یواے ای) مریخ پرغیرانسانی مشن بھیجنے والا پہلا عرب ملک بن گیا۔ یواے ای کا مریخ کے لئے تاریخی مشن ’الامل‘ جاپان کے خلائی مرکز سے روانہ کردیا گیا ہے۔
View more
Mon, 20 Jul 2020 20:55:16
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہندوستانی عوام کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انھوں نے براہ راست پی ایم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 20 Jul 2020 20:50:43
اتر پردیش کے ضلع اٹاوہ کے اہیری پور کے بکیور علاقے میں نالہ تعمیر کے سلسلے میں ہوئے تنازع کے معاملے میں پولیس کی مقامی افراد کے خلاف مبینہ زیادتی کے الزام میں اہیریپور چوکی انچارج کو معطل کرنے کے ساتھ ساتھ 7پولیس اہلکاروں کو لائن حاضر کردیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy