Tue, 21 Jul 2020 16:54:08
ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے معاملات کی تیز رفتاری نے ریاست کی معیشت کو تباہ کردیا ہے لیکن اس کے باوجود ممبئی اور ریاست مہاراشٹر میں 31 جولائی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی ہے۔
View more
Tue, 21 Jul 2020 16:50:13
ہندوستان میں کورونا وائرس کے قہر کے درمیان ایک حیران کرنے والی خبر سامنے آئی ہے۔ اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ این95 ماسک پہننے سے آپ اس انفیکشن سے بچ جائیں گے تو ایسا نہیں ہے۔
View more
Tue, 21 Jul 2020 14:15:12
کورونا سے انتقال کرنے والوں کیلئے بنگلورو کے مضافات میں آخری آرام گاہیں قائم کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں۔ حکومت نے تمام مذاہب کیلئے شہر کے مختلف مقامات میں 35 ایکڑ اراضی مختص کی ہے۔
View more
Tue, 21 Jul 2020 14:02:16
کورونا پوزیٹیو مریضوں کو ہوم کورنٹائن کرانے کی اجازت دینے اور مرکزی حکومت کی جانب سے جو گائیڈلائنس جاری کی گئی ہیں، اُسے بھٹکل میں بھی لاگو کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے جےڈی ایس بھٹکل تعلقہ صدر عنایت اللہ شاہ بندری نے آج منگل کو پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور اس بات کی توقع ظاہر کی کہ ایسا کرنے کی صورت میں ہی لوگ بے خوف ہوکر اپنی کورونا جانچ کرانے آگے آسکتے ہیں۔
View more
Tue, 21 Jul 2020 13:47:09
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ حجام کرام 30 جولائی جمعرات کو مقام عرفات میں وقوف کریں گے جب کہ عید الاضحی جمعہ 31 جولائی کو منائی جائے گی۔
View more
Tue, 21 Jul 2020 13:42:54
کورونا وباء کے ساتھ بہت ساری الجھنیں اور پیچیدگیا ں بھی ایسی ہیں کہ جن کے چلتے عوام میں شکوک شبہات کا پیدا ہونا فطری بات ہے اور یہی چیز منفی سوچ کے ساتھ اینٹی پروپگینڈا کر نے والوں کے لئے بھی بڑی کارآمد ہوتی ہے۔
View more
Tue, 21 Jul 2020 13:38:18
کچھ دن پہلے جنوبی کینرا کے انچارج وزیر کوٹا سرینواس پجاری نے اعلان کیا تھا کہ ضلع میں اے پی ایل، بی پی ایل یاکسی بھی دوسرے کارڈ کے بغیر صرف آدھار کارڈ کی بنیاد پر کورونا کا مفت کیا جائے گا۔
View more
Tue, 21 Jul 2020 12:51:48
اُڈپی ضلع میں غیر علاماتی کووڈ۔19 مریضوں کیلئے 5 ڈے کیئر سنٹرس کی کشادگی عمل میں آئی جن میں مجموعی طور پر 870 بستروں گنجائش ہے،
View more
Tue, 21 Jul 2020 12:38:08
کرناٹکسیکنڈری ایجوکیشن بورڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایس ایس ایل سی کے پرچوں کی جانچ کا کام تقریباً 89 فیصد مکمل ہوچکا ہے۔ اعلان کے تحت ماہ اگست کے پہلے ہفتہ میں نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy