Tue, 21 Jul 2020 23:51:02
دنیا کے دیگر شہروں کی طرح کورونا لاک ڈاون کو لے کر دوحہ قطر میں بھی لوگ بے حد پریشان ہیں، کئی لوگوں کی ملازمتیں جاچکی ہیں، کام نہ ہونے سے نہ صرف رہنے بلکہ کھانے پینے کو لے کر بھی کئی لوگ پریشان ہیں، مینگلوراور ساحلی کرناٹکا کے لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے یہاں کرناٹکا کلچرل فورم (کے سی ایف) نے چارٹرڈ فلائٹ کا انتطام کیا جس کے تحت چار بچوں سمیت 179 مسافروں کو لے کر انڈیکو فلائٹ 16 جولائی کو
View more
Tue, 21 Jul 2020 22:51:35
کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یڈی یورپا نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں اب کہیں پر بھی لاک ڈاون نہیں ہوگا، بھلے ہی کسی ضلع میں کورونا کے زیادہ معاملات سامنے آرہے ہوں۔
View more
Tue, 21 Jul 2020 21:48:58
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج بی جے پی کی شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی بنگال کے اقتدار پر قبضہ کرنے کا خواب بی جے پی کا کبھی بھی پورا نہیں ہوگا۔
View more
Tue, 21 Jul 2020 21:44:16
کانگریس قانون ساز پارٹی کے اجلاس میں حاضر نہ ہوکر وہپ کی خلاف ورزی کرنے والے اراکین اسمبلی کے بارے میں راجستھان ہائی کورٹ میں جاری سماعت آج مکمل ہوگئی اور فیصلہ 24 جولائی تک محفوظ رکھ لیا گیا ہے۔
View more
Tue, 21 Jul 2020 21:40:10
کورونا کے وقت وزیر اعظم نریندر مودی کے ’آتم نربھر‘ ہونے کی اپیل پر ملک میں کتنا عمل ہوگا یہ تو وقت ہی بتائے گا لیکن سپریم کورٹ کے جج مجبوری میں ہی سہی لیکن ’آتم نربھر‘ ہونے لگے ہیں۔
View more
Tue, 21 Jul 2020 21:36:44
دہلی حکومت نے منگل کے روز ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے گھر گھر راشن پہچانے کی اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلی اروند کیجریول کی صدارت میں ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔
View more
Tue, 21 Jul 2020 21:15:17
ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ بات راحت کی ہے کہ اس وبا سے تقریباً ساڑھے چوبیس ہزار افراد شفایاب ہوئے اور صحدمند ہونے والوں کی تعداد 7.24 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔
View more
Tue, 21 Jul 2020 20:33:30
انڈین نوائط فورم کے تعاون سے آج منگل کو یہاں ویلفیر اسپتال میں فری ٹمپریچر چیکنگ اور سیٹوریشن کیمپ شروع کیا گیا ہے جس سے عوام استفادہ کرسکتے ہیں اور مفت میں اپنی جانچ کراسکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy