Wed, 22 Jul 2020 12:58:44
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو فرضی نکلا جس میں بنگلورو میں کووڈ۔19 کے مریضوں کا علاج کرنے والے ایک اسپتال کے ابتر حالات دکھائے گئے تھے۔ پولیس نے اس ضمن میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔
View more
Wed, 22 Jul 2020 12:45:52
بھٹکل مسلم مرچنٹس ایسو سی ایشن نے آج اسسٹنٹ کمشنر کے نام ایک میمورنڈم دیا جس میں یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ پچھلے دنوں سے دوپہر 2بجے کے بعد لاگو ہونے والا لاک ڈاؤن ختم کیا جائے۔
View more
Wed, 22 Jul 2020 12:42:52
ضلع اُترکنڑا میں کورونا کے معاملات میں کمی آنے کے بجائے روز بروز اضافہ ہی درج کیا جارہا ہے، منگل کو دوسری مرتبہ ضلع نے سو کی تعداد کو پار کیا ہے۔ اس بات ہلیال میں 44، سرسی میں 22، ہوناور میں 13، کاروار میں 8، کمٹہ میں 7، منڈگوڈ میں 6، بھٹکل میں 5، جوئیڈا میں 2 اور یلاپور اور سداپور میں ایک ایک کیسس سمیت جملہ 109 پوزیٹیو کیسس کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Wed, 22 Jul 2020 12:13:02
وجئے پورہ میں 13 نوجوانوں کے ایک گروپ نے 32 سالہ دلت کو اونچی ذات کے حامل شخص کی گاڑی کو مبینہ طور پر چھونے پر برہنہ کر کے پیٹا گیا۔
View more
Wed, 22 Jul 2020 11:58:09
ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ یکم اگست کومنا ئی جائے گی۔ یہ اعلان جمعیۃ علمائے ہند رویت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند نے کیا ہے۔ یہ بات جمعیۃ کی ریلیز میں کہی گئی ہے۔
View more
Wed, 22 Jul 2020 11:46:45
کورونا کے خوف کے درمیان ہی ایس ایس ایل سی ، سیکنڈ پی یو سی امتحانات منعقد کرنے کے بعد 30 اور 31؍ جولائی کو سی ای ٹی امتحانات منعقد ہورہے ہیں ۔
View more
Wed, 22 Jul 2020 11:20:19
ریاست کرناٹک میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 3649 پوزیٹیو معاملات رونما ہوئے ہیں۔ 61 ہلاک ہوئے جس سے مہلوکین کی کل تعداد 1464 ہوگئی ۔
View more
Wed, 22 Jul 2020 11:01:40
اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ و بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر ڈاکٹر سبرامنیم سوامی کو منگل کے روز جھٹکا دیتے ہوئے اترکھنڈ چاردھام دیواستھانم منیجمنٹ ایکٹ 2020 کی میعاد کو چیلینج کرنے والی ان کی گنگوتری دھام کی پانچ مندر کمیٹیوں کی درخواست خارج کردی۔
View more
Wed, 22 Jul 2020 10:50:42
پڑوسی علاقہ شیرور کے محمد ابراہیم ابن عبدالواحد صدیقی نے پی یو سی کالج کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد محض180 تعلیمی دنوں کے اندر جامعہ دارالسنہ شیرور کرناٹک سے حفظ قرآن مکمل کرنے کا شرف حاصل کرلیا ہے ، اس کے ساتھ ہی یہ بات پھر ایک بار ثابت ہوگئی ہے کہ قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ ایسی کتاب ہدایت ومعجزہ الٰہی ہے جس کو کسی بھی عمر میں اور کسی بھی تعلیم سے آراستہ ہونے کے بعد بھی حفظ کیا جاسکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy