Thu, 23 Jul 2020 17:23:32
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کورونا بحران کے دوران بدتر ہو رہے صحت خدمات کو لے کر اتر پردیش کی یوگی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے
View more
Thu, 23 Jul 2020 13:54:58
عالمی وبا کورونا وائرس نے ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں ریکارڈ 45720 نئے معاملوں سے متاثرین کی کل تعداد 12 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے
View more
Thu, 23 Jul 2020 00:43:16
ریاست کرناٹک کے دو ساحلی اضلاع دکشن کنڑا اور اُترکنڑا میں کورنٹائن کے دو الگ الگ قانون وضع کئے گئے ہیں۔ گلف سے اگر کوئی لوٹ کر مینگلور پہنچتا ہے تو مینگلور ہوٹل میں اُن کے لئے سات دنوں کا انسٹی ٹیوشنل کورنٹائن لازمی ہے، لیکن اگر مینگلور ائرپورٹ پر اُتر کر کوئی مسافر بھٹکل پہنچتا ہے تو پھر اُسے بھٹکل میں چودہ دن انسٹی ٹیوشنل کورنٹائن کا قانون عائد کیا گیا ہے۔ اس طرح کی تفریق پر سوال اُٹھاتے ہ
View more
Wed, 22 Jul 2020 23:54:29
منجیشور پولیس اسٹیشن نے ایک پِک اَپ ٹرک میں کیلوں کے ڈھیر کے اندر چھپاکر اسمگل کیے جارہا 108کلو گرام گانجہ ضبط کرلیا ہے، جس کی مالیت 20لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔لیکن ٹرک کے اندر موجود ملزمین پولیس کو چکمہ دے کر بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔
View more
Wed, 22 Jul 2020 23:51:56
منگلورو کے مشہور و معروف اے جے اسپتال کو انڈین کاونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) جانب سے کووِڈ وائرس کی جانچ کرنے کے لئے اجازت نامہ مل گیا ہے۔
View more
Wed, 22 Jul 2020 19:50:38
آج بدھ کو ضلع اُترکنڑا میں کوویڈ کے 64 معاملات درج ہوئے ہیں جس میں کاروار میں 21، ہلیال میں 16، کمٹہ میں 11، بھٹکل میں 11، منڈگوڈ میں 2 اور سداپور میں ایک کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Wed, 22 Jul 2020 19:32:20
غازی آباد میں صحافی کے قتل کے سلسلے میں اترپردیش کانگریس نے ریاست میں خستہ حال نظم ونسق کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے استعفی طلب کیا ہے۔
View more