Thu, 23 Jul 2020 18:14:54
بھارت اور چین کے درمیان گزشتہ ماہ لداخ کی وادیِ گلوان میں ہونے والی جھڑپوں نے جہاں دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ میں اضافہ کیا ہے، وہاں واشنگٹن میں ماہرین اس چپقلش کو دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی ہوئی مسابقت کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں۔
View more
Thu, 23 Jul 2020 18:09:29
لیبیا کے قبائل نے ایک بار پھر اس موقف کو دہرایا ہے کہ وہ ترکی کے حریصانہ عزائم کے خلاف اپنے ملک کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔
View more
Thu, 23 Jul 2020 18:06:23
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن جواد کریمی قدوسی نے کہا کہ نطنز جوہری پلانٹ میں ہونے والے دھماکے "سیکیورٹی سسٹم میں نقب لگانے کے مترادف " ہیں۔
View more
Thu, 23 Jul 2020 18:01:20
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نسلی امتیاز کیخلاف ملک میں جاری پرتشدد احتجاج روکنے اور امن و امان کی صورتِ حال پر قابو پانے کے لیے ’آپریشن لیجنڈ‘ کو کئی شہروں تک پھیلانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 23 Jul 2020 17:57:58
امریکہ نے افغانستان کے صوبے ہرات میں افغان ایئر فورس کی فضائی کارروائی میں 45 افراد کی ہلاکت کی مذمت کی ہے جب کہ اس واقعے کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 23 Jul 2020 17:51:40
حیدرآباد ہائی کورٹ نے شہر حیدرآباد کے عثمانیہ اسپتال کی نئی عمارت کی تعمیر اور قدیم عمارت کے انہدام کے سلسلہ میں داخل کردہ مفاد عامہ کی عرضیوں کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ہائی کورٹ نے حکومت سے عثمانیہ اسپتال کے حوالہ سے اہم سوالات کیے۔
View more
Thu, 23 Jul 2020 17:42:25
کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر ہند-چین تنازعہ کے تعلق سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کو چین سے نمٹنے کے لئے ایک ویزن (نظریہ) کی ضرورت ہے اور اگر چین نے ہماری کمزوری پکڑ لی تو پھر ہمارے لئے مشکل کھڑی ہو جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy