Fri, 24 Jul 2020 11:22:10
کرناٹکا ودھان پریشد کے لئے پانچ اراکین کو نامزد کیے جانے کے بعد بی جے پی کے اندر کابینہ کی توسیع کا مطالبہ سر اٹھا رہا ہے اوروزارتی قلمدان کے لئے بھی پھر ایک بار دوڑ شروع ہوگئی جس کے لئے تمام امیدواروں کی طرف سے اپنی اپنی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔
View more
Thu, 23 Jul 2020 22:01:39
سعودی عرب کی وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 2238 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے اور اب مملکت میں کل کیسوں کی تعداد 260394 ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 23 Jul 2020 21:51:09
جموں و کشمیر میں گزشتہ قریب ایک سال سے جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے مقامی معیشت کو تقریباً 40 ہزار کروڑ روپے کا نقصان پہنچا ہے۔
View more
Thu, 23 Jul 2020 21:20:17
عیدالاضحٰی کے پیش نظر ریاست کے مسلم لیڈروں نے حکومت اور مسلمانوں سے خصوصی اپیل کی ہے۔ بنگلورو میں سابق ریاستی وزیر آر روشن بیگ نے وزیر اعلی یدی یورپا سے ملاقات کرتے ہوئے تحریری یادداشت پیش کی ہے۔
View more
Thu, 23 Jul 2020 21:06:25
مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام 9 ذی الحجہ کو حج کے رکن اعظم یومِ عرفہ اور 10 کو عید الاضحیٰ کے دن کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر عام عبادت گزاروں کے لیے بند رہے گی۔
View more
Thu, 23 Jul 2020 20:13:37
ضلع اُترکنڑا میں آج قریب سو لوگوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آئی ہے، البتہ شام ہونے تک 95 معاملات کی تصدیق ہوچکی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ہلیال میں آج بھی سب سے زیادہ 50 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے اور یہاں کی بڑھتی تعداد پر عوام میں سخت تشویش پائی جارہی ہے۔
View more
Thu, 23 Jul 2020 19:55:18
جب سے بھٹکل میں کورونا وباء کی وجہ سے لاک ڈاؤن کا سلسلہ شروع ہواتھا، تب سے ہفتہ واری سنڈے مارکیٹ اور مچھلی مارکیٹ بالکل بند ہے۔ لیکن ترکاری، فروٹ اور مچھلی کے کاروباریوں نے نیشنل ہائی وے، مین روڈ اور گلی محلوں کی صورت میں اس کا دوسرا نعم البدل تلاش کرلیا ہے۔
View more
Thu, 23 Jul 2020 19:50:19
کورونا سے متاثر مریضوں کی اسپتالوں میں موت واقع ہونے کی باتیں روزانہ کسی نہ کسی مقام سے آتی رہتی ہیں۔ لیکن بیلگاوی میں فوت ہونے والے ایک مریض کے رشتے داروں اور محلے کے افراد نے سرکاری ضلع اسپتال میں ہنگامہ کھڑا کردیا جس کے دوران آئی سی یو میں توڑ پھوڑ مچانے کے علاوہ ایمبولینس کو جلاکر خاکستر کردیاگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy