Fri, 24 Jul 2020 20:39:35
ہندوستان میں خوفناک عالمی وبا کورونا وائرس کے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 49،310 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، حالانکہ راحت کی بات یہ ہے کہ اسی دوران سب سے زیادہ 34،602 مریض شفایاب بھی ہوئے ہیں۔
View more
Fri, 24 Jul 2020 20:35:09
اتر پردیش میں نظامِ قانون کی حالت دن بہ دن بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ جرائم پیشوں کے دلوں سے جیسے خوف نکل چکا ہے اور وہ جرم کرنے سے پہلے ذرا بھی جھجک محسوس نہیں کرتے۔
View more
Fri, 24 Jul 2020 20:31:49
رام مندر تعمیر کے سلسلے میں تیاریاں زور و شور سے چل رہی ہیں اور 5 اگست کی تاریخ 'بھومی پوجن' کے لیے مقرر بھی کی جا چکی ہے۔
View more
Fri, 24 Jul 2020 20:27:34
الیکشن کمیشن نے کورونا بحران کے دوران ہی 56 اسمبلی نشستوں اور ایک پارلیمانی نشست پر ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 24 Jul 2020 20:15:54
کوٹا پولیس اسٹیشن کے حدود میں گاڑیوں کی تلاشی کے دوران راجستھان سے کیرالہ کی طر ف جانے والی ایک ٹرک کو پولس نے روک کر اُس کے اندر موجود 59 بھینسوں کو برآمد کرلیا، بعد میں بھینسوں کے ساتھ ٹرک کو بھی ضبط کرلیا۔ پولس کا کہنا ہے کہ ٹرک پر بھینسوں کو ظالمانی انداز میں ٹھونس کر کیرالہ لے جایا جارہا تھا۔ اس تعلق سے پولس نے چار لوگوں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy