Sun, 26 Jul 2020 10:56:18
جناب آپ امیتابھ بچن کے حالات سے بخوبی واقف ہیں۔ حضرت نے تالی بجائی، تھالی ڈھنڈھنائی، نریندر مودی کے کہنے پر دیا جلایا، سارے خاندان کے ساتھ بالکنی میں کھڑے ہو کر 'گو کورونا، گو کورونا' کے نعرے لگائے، اور ہوا کیا! حضرت مع اہل و عیال کورونا کا شکار ہو کر اسپتال پہنچ گئے۔
View more
Sun, 26 Jul 2020 01:07:50
کرناٹک میں کورونا متاثرین کی بڑھتی تعداد کا سلسلہ جاری ہے اور آج تیسرے دن لگاتار کورونا متاثرین کی تعداد کا ہندسہ پانچ ہزار کو پار کرگیا جس سے عوام کی تشویش میں بھی اضافہ بڑھتا جارہاہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ وزیراعلیٰ، وزیر داخلہ اور ریاست کے تمام وزراء سمیت اپوزیشن پارٹیوں کے سربراہ بھی جس شہر میں قیام کرتے ہیں اور چوبیسوں گھنٹے جس شہر پر نظر رکھتے ہیں، اُسی بنگلور شہر میں آج بھی کورونا کے سب
View more
Sun, 26 Jul 2020 00:10:56
جس طرح ریاست کرناٹک میں کورونا کے معاملات دن بدن بڑھتے جارہے ہیں اور گذشتہ چند دنوں سے پانچ ہزار کے ہندسے کو پار کررہے ہیں، اُسی طرح اُترکنڑا میں بھی ہر روز کورونا کے معاملات میں تشویشناک حد تک اضافہ درج کیا جارہا ہے۔ معاملے کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ دیہی علاقوں میں اس وبا کے پھیلنے کے بعد اب اس پر قابو پانا آسان نظر نہیں آرہا ہے۔
View more
Sat, 25 Jul 2020 23:52:52
کورونا لاک ڈاون سے متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں پھنسے کنڑیگاس کو واپس وطن روانہ کرنے کے مقصد سے آج تُھمبے گروپ اور بیریس کلچرل فورم کی جانب سے ایک فلائٹ چارٹرڈ کرکے روانہ کی گئی جس میں مینگلور، اُڈپی، اُترکنڑا وغیرہ علاقوں کے 185 مسافر سوار تھے۔ مسافروں میں بھٹکل کے بھی 48 لوگ شامل ہیں جو آج دوپہر بذریعہ بس مینگلور ائرپورٹ سے بھٹکل ہوٹل نیلاور اپارٹمنٹ پہنچا جہاں تمام لوگوں کو کورنٹائ
View more
Sat, 25 Jul 2020 22:02:47
سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 2201 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے اور اب مملکت میں کل کیسوں کی تعداد 264973 ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 25 Jul 2020 21:49:37
یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں تاریخی آیا صوفیہ چرچ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے کے خلاف بہت سے لوگوں نے احتجاج شروع کر دیا ہے۔
View more
Sat, 25 Jul 2020 21:46:02
ضلع کے تھانہ جواں قصبہ میں اس وقت افرا تفری مچ گئی جب جمعہ کے روز نماز کی ادائیگی کے بعد پولیس نے مسجد سے امام جمعہ سمیت سبھی نماز ادا کرنے والے افراد کو گرفتار کر کے تھانے لے گئی،
View more
Sat, 25 Jul 2020 21:42:41
کانگریس نے بی جے پی کی طرف سے راجستھان میں سازش کر کے پیدا کئے گئے سیاسی بحران کے خلاف ہفتہ کے روز ریاست کے تمام اضلاع میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy