Mon, 27 Jul 2020 19:51:15
اس سال محدود پیمانے پر حج سے قبل منیٰ، مزدلفہ اور عرفات کی تمام مسجدوں میں جراثیم کش صفائی اور سینیٹائزیشن کا کام مکمل ہو گیا۔
View more
Mon, 27 Jul 2020 19:40:43
ہندوستان میں کورونا انفیکشن کی رفتار لگاتار تیز ہوتی جا رہی ہے اور اب رفتار کے معاملے میں ہندوستان دیگر ممالک سے آگے نکل چکا ہے۔
View more
Mon, 27 Jul 2020 13:24:00
ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ اپنے شباب ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً 50 ہزار افراد کے وائرس کی زد میں آنے سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 14.35 لاکھ ہوگئی ہے۔ تاہم راحت والی بات یہ ہے کہ اس دوران تقریباً 32 ہزار مریضوں کی شفایابی کے ساتھ ہی اس وبا سے صحت مند ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 9.17 لاکھ ہوگئی۔
View more
Mon, 27 Jul 2020 12:55:37
آج پیر صبح کوملنے والی اطلاع کے مطابق بھٹکل تعلقہ میں چھ لوگوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آئی ہے جس میں پانچ کا تعلق وینکٹاپور سے اور ایک شرالی الوے کوڈی سے ہے۔
View more
Mon, 27 Jul 2020 12:43:09
سرکاری سطح پر ان لاک 3 کے تعلق سے تبادلہ خیال ہو رہا ہے اور امکان ہیں کہ یکم اگست سے لاگو ہونے والے اس ان لاک 3 کے لئے رہنما ہدایات جلد جاری ہو جائیں گی۔ ایک ویب سائٹ پر شائع خبر کے مطابق مرکزی وزارت داخلہ کو مشورے دے دیئے گئے ہیں کہ کتنی اور کن چیزوں میں رعایت دی جا سکتی ہے۔
View more
Mon, 27 Jul 2020 12:29:02
ریاست کے مختلف مقامات پر کووِڈ کی جانچ کی لیباریٹری رپورٹ بہت ہی تاخیر سے ملنے اور بعض دفعہ ہفتے گزرجانے کی خبروں کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ریاستی حکومت نے تمام اضلاع کے افسران کو ہدایات جاری کردی ہے کہ کووِڈ جانچ کے لئے سیمپل حاصل کرنے اور اس کا نتیجہ ظاہر کرنے کا عمل زیادہ سے زیادہ 72گھنٹوں کے اندر مکمل ہوجانا چاہیے۔
View more
Mon, 27 Jul 2020 12:13:56
ریاستی حکومت کی طرف سے کورونا وائرس کو روکنے کے لئے ماہ جون اور جولائی کے دوران ہر اتوار لاک ڈاؤن کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا اس کا امکان ہے کہ ماہ اگست کے دوران بھی جاری رکھا جائے گا۔
View more
Mon, 27 Jul 2020 11:54:13
کرناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اب یہ تعداد ایک لاکھ سے قریب ہوتی نظر آرہی ہے۔ ہفتہ اور اتوار کے درمیان ریاست میں 5199 کورونا وائرس کے نئے معاملوں کی نشاندہی کی گئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy