Mon, 27 Jul 2020 11:10:53
ومی دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے انفیکشن سے نجات پانے والے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافے اور نئے مریضوں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے اتوار کے روز کورونا وائرس سے شفایابی کی شرح 87.95 فیصد ہوگئی۔
View more
Mon, 27 Jul 2020 11:05:53
ندوستان میں کورونا وبا بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اورہندوستان کی مختلف ریاستوں سےاچھی خبریں نہیں آرہی ہیں۔مختلف ریاستوں کی صورتحال پر نظر ڈالیں تو سب سے زیادہ کورونا کے متاثر مہاراشٹر میں ہیں اور کل انفیکشن کے 9431نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 267لوگوں کی موت ہوگئی۔
View more
Mon, 27 Jul 2020 11:02:06
عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے ملک میں بڑھتے قہر کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ پہلے جہاں تین دنوں میں ایک لاکھ سے زیادہ معاملے سامنے آتے تھے اب دو دنوں میں اس سے زیادہ معاملے سامنے آرہے ہیں۔
View more
Sun, 26 Jul 2020 21:43:28
متحدہ عرب امارات سے برطانیہ اور یورپی یونین کے رکن ممالک میں جانے والے فضائی مسافروں کو کووِڈ- 19 کا پی سی آر ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 26 Jul 2020 21:37:54
راجستھان میں جاری سیاسی بحران کے درمیان راج بھون اور ریاستی حکومت میں ٹکراو کی صورتحال کو لے کر کانگریس پارٹی نے حملہ تیز کردیا ہے ۔
View more
Sun, 26 Jul 2020 21:31:57
عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کے پھیلاؤ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک 1.60 کروڑ سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر اور643821 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
View more
Sun, 26 Jul 2020 21:28:19
سعودی عرب میں کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے اور کووِڈ-19 کے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔
View more
Sun, 26 Jul 2020 21:18:40
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ترجمان اجے ماکن نے کہا ہے کہ راجستھان میں جمہوریت کو بچانے کے لئے پیر کو ملک کی تمام ریاستوں میں کانگریس کارکنوں کے ذریعہ راج بھونوں کے باہر مظاہرہ کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy